focus Aim -official

focus Aim -official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from focus Aim -official, Marketing Agency, Karachi.

Hello and very welcome back again Focus aim property official
19/08/2024

Hello and very welcome back again
Focus aim property official

02/12/2023

Koi use main double mic boya ka sale kar rha ho rabta karay condition achi ho kam istaimal hoa ho

11/11/2023

جیسے کے آپ لوگ جانتے ہیں 8 فروری کو جنرل الیکشن ہونے جا رہے ہیں
ہم انشاء اللّه بہت جلد الیکشن انتیخبات کی تیاری کہا کیسی کو جارہی ہیں اپنے ناظرین کو دیکھاہے گے آپ کے اپنے youtube چینل میرا حق افیشل پر

Asia ki bari marketon main shomar liaqat market kay saddar ayaz ahmed introduction self
13/09/2023

Asia ki bari marketon main shomar liaqat market kay saddar ayaz ahmed introduction self

السلام علیکم اج میری ملاقات جناب فارمر ایم این اے ساری احمد صاحب سے ہوئی اور ان سے ایک پروگرام کے سلسلے میں ان سے ملاقات...
28/08/2023

السلام علیکم
اج میری ملاقات جناب فارمر ایم این اے ساری احمد صاحب سے ہوئی اور ان سے ایک پروگرام کے سلسلے میں ان سے ملاقات ہوئی ایک انٹرویو کیا جس کا مقصد تھا جو کے سی کا اضافی بوجھ جو کہ غریب عوام کو مہنگائی کی طرف دھکیل رہا ہے نہ کہ زندگی بھی ہار رھا ہیں اس پر گہری گفتگو ہوئی ساجد احمد صاحب سے ساجد احمد صاحب کا کہنا تھا اب کراچی پر کے الیکٹرک کا بوجھ اور کیس کے آئ کا ظلم برداشت نہیں ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کے سی کو اپنی زندگی سے نکال پھینکیں گے
اور کراچی کے لوگوں کے ساتھ اس درد میں ہم شامل ہیں اپ کے اس برے وقت میں ساتھ دے گے شنا بشانہ کھڑے ہوگے ۔وعدہ کرتے ہے ہم ان کو اب ٹف ٹائم دے گے اب مزید برداشت نہیں ہوگا
غریبوں کا استیصال ہونا مزید بربادی برداشت کرنا ظلم ہوگا بیگناہ لوگوں کے ساتھ ہماری کوشش ہیں مزید نہ چلنے دے گے ان کی بدمعاشی اور مزید ٹیکس اضافی بوجھ کو نہ منظور فوری طور پر کراچی میں اس وقت بجلیکا بل بوال جان بن گیا
(ساجد احمد )سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان

پاکستان زندآباد

ایک اچھا تجربہ ایک اچھا انسان ایک تعلیم یافتہ انسان ایک با اخلاق انسان یو سی چیئرمین ملیر غریب اباد علی نواز پڑھیار ان ک...
26/08/2023

ایک اچھا تجربہ ایک اچھا انسان ایک تعلیم یافتہ انسان ایک با اخلاق انسان یو سی چیئرمین ملیر غریب اباد علی نواز پڑھیار
ان کا اپنا یوٹیوب چینل پر میں نے انٹرویو کیا اور انٹرویو کے دوران ہی میں نے کڑے ہوئے سوالات کا انہوں نے جو جوابات دیا ہے جس سے میں 100 پرسنٹ متفق ہوں تعلیم انسان کی جو شخصیت کو بدل دیتی ہے یہ بات سچ ہے جس کا اندازہ مجھے علی نواز بھائی کے ساتھ ہوا ایک بہت اچھا تجربہ ملا مجھے جس میں مجھے اندازہ ہوا کہ عوامی مسائل کیسے ہوتے ہیں اس کو حل کیسے کیے جاتے ہیں اپنی ٹیم ورک کے ساتھ مطمئن نظر ائے اس تصویر میں جو اپ کو نظر ارہے ہیں یہ ان کی ٹیم ورک کے لوگ ہیں جس میں سویپر بھی ہیں کڈی مین بھی ہیں چوکیدار بھی ہیں اور وغیرہ وغیرہ ایک ایک موقع پر علی نواز نے بڑا پرجوش خوبصورتی سے آ کر ایک بات بولی کہ پاکستان میں سسٹم کو اب اپڈیٹ ہونا چاہیے جس سے فائدہ غریب عوام کا ہوگا ہمارا سسٹم کو اس سے رجوع کر سکیں گے ہر عام اور خاص انسان جو ہم نے وعدہ کیا ہے لوگوں سے وہ وعدہ نبھائیں گے

Mehngai ki waja say jashanay azadi par bachon ko shooping nahe karwa sakay log
11/08/2023

Mehngai ki waja say jashanay azadi par bachon ko shooping nahe karwa sakay log

اج کل لوگوں  کے مسائل جیسے کہ لیڈیز کے بالوں کے مسائل اور بالوں میں خرابی ہوں جاتی ہیں بالوں کے مسائل ہوجاتے ہیں اکثر بش...
05/08/2023

اج کل لوگوں کے مسائل جیسے کہ لیڈیز کے بالوں کے مسائل اور بالوں میں خرابی ہوں جاتی ہیں بالوں کے مسائل ہوجاتے ہیں اکثر بشتر بال ٹوٹ جاتے ہے بال دو جھرہ خشکی گنج پن اور وغیرہ یہ شمپو سے آپ کے بال لمبے گھنے سلکی خوبصورت ہوجاۓ گے اور وہ بھی بس ایک بوتل میں تو آج ہی آڈر کرے گھر بیٹھ کر منگوا سکتے ہے یہ ہربل پروڈکٹ آپ کی زندگی میں آسانی کے ساتھ آپ کے اعتماد کو بھال کرے گا آپ کو بال کے کسی بھی مسلے کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں آپ کی شخصیت کو نکھار دے گمزید معلومات کے لئے درج کردا نمبر پر رابطہ کرے
قیمت 650 /1200 ڈلیوری چارجز لاگوں ہوگے
03002111783

میری یہ تمام پوسٹ دیکھنے والوں سے گزارش ہیں اگر آپ جانتے ہے کسی ایسی فرد یا ایسے شخص کو جس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو اور اس...
22/07/2023

میری یہ تمام پوسٹ دیکھنے والوں سے گزارش ہیں اگر آپ جانتے ہے کسی ایسی فرد یا ایسے شخص کو جس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو اور اسکی آواز ہم سوشل میڈیا پر اٹھاے تو اسکی مدد ہو سکتی ہیں تو میرے اپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے اپ فوری طور پر مجھ سے رابطہ کرے میں جو ہو سکا جہاں تک سکا ان کی آواز بنو گا انشاء اللّه
03002111783

Sub say pehlay hamara pakistan

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when focus Aim -official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share