Asma Syed

Asma Syed Network Marketing specialist &Trainer to Millions of Top earners | Founder of network marketing club | work in top MNC of America 🇱🇷
(3)

*یہ حقیقت ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد**پھول بھی ٹھکرا دئیے جاتے ہیں _______💔🥀*
14/09/2026

*یہ حقیقت ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد*
*پھول بھی ٹھکرا دئیے جاتے ہیں _______💔🥀*

*زندگی میں سب سے خوبصورت چیز کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا اور کسی مایوس دل میں امید پیدا کرنا ہے۔ ✨🤍*
10/09/2026

*زندگی میں سب سے خوبصورت چیز کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا اور کسی مایوس دل میں امید پیدا کرنا ہے۔ ✨🤍*

*سادہ رہیں، خاص رہیں، مخلص رہیں!*  *دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے ✨🥀*
08/09/2026

*سادہ رہیں، خاص رہیں، مخلص رہیں!*
*دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے ✨🥀*

*بوجھ تو  اب جا کر بنے ہیں .....**پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے....*💔🥀
03/09/2026

*بوجھ تو اب جا کر بنے ہیں .....*
*پہلے تو ہم پسندیدہ ہوا کرتے تھے....*💔🥀

30/08/2026

Pagal deewana ✨🥀
N-Series Naveed Nawaz

میں ایسی تو نہ تھی کہ تجھے یک دم بھلا دیتیسوچ مجھ پہ کیا گزری ہو گی جو پلٹ کہ بھی نہ دیکھا🥀
29/08/2026

میں ایسی تو نہ تھی کہ تجھے یک دم بھلا دیتی
سوچ مجھ پہ کیا گزری ہو گی جو پلٹ کہ بھی نہ دیکھا🥀

اے مکینِ قلب___!! تُمہارے معاملے میں میرے دل پر میرا کوئی اختیار نہیں۔۔۔!🌸♥
28/08/2026

اے مکینِ قلب___!!
تُمہارے معاملے میں میرے دل پر میرا کوئی اختیار نہیں۔۔۔!🌸♥

انسان کا چہرہ نہیں،،، بلکہ اس کی سوچ بتاتی ہے وہ کتنا خوبصورت  اور کمال کا انسان ہے✨🥀
27/08/2026

انسان کا چہرہ نہیں،،، بلکہ اس کی سوچ بتاتی ہے
وہ کتنا خوبصورت اور کمال کا انسان ہے✨🥀

مجھے تکلیف اُن لوگوں سے ملی ہے جن کے دکھ کو میں نے ہمیشہ اپنا دکھ سمجھا، جنہیں کبھی پریشان دیکھ کر میرا دل بے چین ہو جات...
26/08/2026

مجھے تکلیف اُن لوگوں سے ملی ہے جن کے دکھ کو میں نے ہمیشہ اپنا دکھ سمجھا، جنہیں کبھی پریشان دیکھ کر میرا دل بے چین ہو جاتا تھا اور جن کے لیے دل سے یہی چاہا کہ زندگی انہیں ہر غم سے محفوظ رکھے۔ میں نے اُن کے لیے کبھی بُرا نہیں سوچا، مگر بدلے میں انہی کے رویوں نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں شکایت بھی بے معنی لگتی ہے اور خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے توڑ دیا درد تو یہ ہے کہ جن ہاتھوں سے تسلی کی امید تھی، انہی ہاتھوں سے دل زخمی ہوا۔ شاید انسان کا سب سے بڑا دکھ یہی ہوتا ہے کہ وہ جنہیں اپنے دل میں محفوظ سمجھتا ہے، کبھی وہی لوگ اسے اندر سے اتنا توڑ دیتے ہیں کہ پھر کسی پر بھروسہ کرنے سے بھی ڈر لگتا ہے۔ ✨🥀

*آنکھیں دو ھے مگر آتا ھے  نظر  ایک۔۔۔* *آنکھوں سے ھی سیکھ لیجیے یہ _توحید عاشقانہ_*🥀
24/08/2026

*آنکھیں دو ھے مگر آتا ھے نظر ایک۔۔۔*
*آنکھوں سے ھی سیکھ لیجیے یہ _توحید عاشقانہ_*🥀

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Syed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share