Press Media

Press Media “Trusted News Source | Breaking News from Pakistan & Balochistan | Press Media Official”

12/08/2026

کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر

11/08/2026

پشین: آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان میجر جنرل عاطف مجتبیٰ کی پشین ریسٹ ہاؤس آمد
آئی جی ایف سی نارتھ بلوچستان میجر جنرل عاطف مجتبیٰ نے پشین ریسٹ ہاؤس میں پارلیمانی ممبر و رکن بلوچستان اسمبلی سردارزادہ سید ظفر علی آغا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بوستان روڈ کی بندش سمیت علاقے کے مختلف مسائل پر گفتگو ہوئی۔

08/08/2026

پشین: ضلع میں انسدادِ مچھر مہم کا آغاز
عوام کو ڈینگی، ملیریا اور دیگر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے رکن صوبائی اسمبلی و چیئرمین ایس اینڈ جی اے ڈی اینڈ لاء سردارزادہ سید ظفر علی آغا کی خصوصی ہدایت پر ضلع پشین میں انسدادِ مچھر مہم شروع کر دی گئی۔

08/08/2026

کراچی: پولیس کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف احتجاج کرنے والے تاجر جعفر اغا کو گرفتار کر لیا گیا

ا

07/08/2026

کوژک: جماعت اسلامی کے رہنما قاری امداداللہ کو کوژک ہڑتال کے مقام سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

06/08/2026

پشین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

06/08/2026

پشین: قدیم قبرستان میں دکان کی تعمیر پر شدید تشویش، فوری کارروائی کا مطالبہ

05/08/2026

پشین: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

05/08/2026

کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی کال پر ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

05/08/2026

چمن سمیت بلوچستان بھر میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے احتجاجی مظاہرے

Address

@PressMedia7679
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share