Instant Digital Consultant

Instant Digital Consultant Grow more your business with instant digital consultancy
(2)

, Digital marketing is very important for businesses in today's world. With the increasing use of the internet and socia...
02/04/2023

, Digital marketing is very important for businesses in today's world. With the increasing use of the internet and social media, digital marketing has become a crucial part of any successful marketing strategy. Here are some reasons why:

Targeted audience: Digital marketing allows businesses to target their ideal audience more precisely. With tools such as Google AdWords, businesses can select their audience based on their age, gender, location, interests, and more.

Cost-effective: Digital marketing can be much more cost-effective than traditional forms of marketing such as TV or print advertising. For example, email marketing campaigns are relatively inexpensive and can be very effective in generating leads and sales.

Increased reach: With the use of social media platforms, businesses can reach a larger audience than they could through traditional marketing methods. Social media allows businesses to engage with potential customers and build brand awareness.

Real-time tracking: Digital marketing allows businesses to track the success of their marketing campaigns in real-time. This means that they can adjust their strategy if needed and see the impact of these changes immediately.

Brand building: Digital marketing can help businesses build their brand by creating engaging content, using social media to interact with customers, and creating a strong online presence.

Overall, digital marketing is essential for businesses that want to reach a wider audience, increase their brand awareness, and generate leads and sales.
Umaira Shahid

یوٹیوب چینل کو ایڈز کے ذریعے گرو کروائیں ۔اگر آپ بھی یوٹیوب ایڈز کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔
06/03/2023

یوٹیوب چینل کو ایڈز کے ذریعے گرو کروائیں ۔
اگر آپ بھی یوٹیوب ایڈز کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔

For more details please contact us 😇
01/03/2023

For more details please contact us 😇

01/03/2023

جاب یا کاروبار
عموماً اس موضوع کو زیر
بحث لایا جاتا ہے کہ جاب کرنا زیادہ بہتر ہے یا پھر اپنا کاروبار کرنا ۔لوگ اپنے مزاج اور تجربے کی بنیاد پر اپنا نقطہ نظر بتاتے ہیں
ہر وہ شخص جو کاروبار کرتا ہے اسکو اپنے کام کے لیے عملے کی ضرورت تو ہوتی ہے ۔یہ کائنات کا نظام ہے جس میں انسانوں کو ایک دوسرے کی ضرورت بنا کر خالق کائنات نے بہت خوبصورتی سے جوڑ دیا ہے۔۔
جاب کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے
مگر اپنا ویژن بڑا نہ رکھنے میں قباحت ہے ۔
گرو کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے بے شمار مواقع ہونے کے باوجود ان سے فائدہ نہ اٹھانے میں قباحت ہے
اگر آپ کاروبار کر رہے ہیں تو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے کاروبار کو وسعت دے سکتے ہیں
آنلائن سٹورز بنا کر ذیادہ وسیع پیمانے پر کام کر سکتے ہیں
اور اگر آپ جاب ہولڈر ہیں تو خود کو صرف جاب تک محدود نہ رکھیے بلکہ سائیڈ انکم کو بڑھانے پر توجہ دیں۔اور وقت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ آمدنی کے ذرائع بڑھائیں جائیں
اس طریقہ کار سے ہم اپنے ساتھ لوگوں کو جوڑ کر نہ صرف اپنے ذرائع بڑھا سکتے ہیں بلکہ کچھ لوگوں کے روزگار کا وسیلہ بھی بن سکتے ہیں
تحریر: عمیرہ شاہد
1/03/2023




24/02/2023

گروتھ سمٹ ایونٹ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان کے بہترین فری لانسرز شرکت کر رہے ہیں ۔۔ سر عرفان ملک جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں انہوں نے اس موقع پر کہا کے ہمارے لوگ دنیا سے پیچھے تو ہو سکتے ہیں مگر کم نہیں ۔۔
بے یقینی اور خوف کے جو سائے وطن عزیز پر چھائے ہوئے ہیں ایسے میں ٹیکنالوجی سے متعلق اس ایونٹ نے ایک نئی امید اور روشنی کا راستہ دکھایا ہے۔۔ ایک دیا ٹمٹماتا ہوا نظر آرہا ہے کہ ہم اجتماعی طورپر تو آگے جاہی سکتے ہیں مگر ہم انفرادی سطح پر بھی اپنا مستقبل بدلنے کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں
تنگ و تاریک راہوں میں چل کر ایک خوبصورت منزل ہماری بھی منتظر ہو سکتی ہے
۔ٹیکنالوجی کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہ سب کو یکساں طور پر مواقع فراہم کر رہی ہے ۔سفر میں مشکلات بھی آئیں گی مگر آپکو ہاتھ پکڑ کر چلانے والے لوگ بھی ملیں گے آپ نیک نیتی سے چلنے کا ارادہ کریں وہ ذات آپ کے راستے کے سب دشوار موڑ ہموار کر دے گی ۔
۔اور جب ہم اتنے فوکسڈ ہو جائیں گے تو اللہ اپنے وعدے کے مطابق ہمیں حکمران بھی ہمارے جیسے ہی عطا کر دے گا ۔۔
"ہم پیچھے ضرور ہیں مگر کم نہیں "
تحریر: عمیرہ شاہد

23/02/2023

ہم اپنے کمفرٹ زون سے باہر کیسے آسکتے ہیں ؟ہم میں سے بہت سے لوگ کچھ کرنا چاہتے ہیں پر وہ کر نہیں پاتے کیونکہ وہ پہلا قدم نہیں اٹھاتے۔۔
اور پہلا قدم اٹھانے میں اکثر جو چیز رکاوٹ بنتی ہے وہ ہے ہمارا کمفرٹ زون۔۔ہم میں سے بہت سے لوگوں کی ایک مخصوص روٹین ہے جاب پڑھائی اور پھر موبائل فون اور سکرولنگ ۔۔۔ہم کچھ نیا کرنے سے ڈرتے ہیں کیوں کہ ہم اپنے کمفرٹ زون سے باہر آنا ہی نہیں چاہتے
اپنے آپ کو چیلنج دیجیے کہ آپ اس زون کو توڑیں گے
تھوڑے سے شروعات کریں تاکہ دیرپا قائم رہ سکیں
اگر ہم غور کریں تو دن میں پانچ بار اپنے کمفرٹ زون سے باہر آنے کی بہترین پریکٹس نماز ہے تو ہمارا دین بھی سستی ختم کرنے اور چیلنچز کا مقابلہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے
اپنے چھوٹے چھوٹے گولز بنائیں خود کو اس پر قائم رکھنے کے لیے سختی کریں شروع میں یہ آپکو مشکل لگے گا مگر کچھ عرصے میں آپ اس پراسیس سے خود بھی لطف اندوز ہونگے
تو اپنے کمفرٹ زون کو توڑیں اور خود کو گرو کرتا ہوا دیکھیں
تحریر: عمیرہ شاہد

#ہنرمندپاکستان

Want to grow your business with new trends??Contact us for more details
17/02/2023

Want to grow your business with new trends??

Contact us for more details

Want to grow your business through digital marketing?Contact us for more information
16/02/2023

Want to grow your business through digital marketing?
Contact us for more information



اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے فروغ دیجیے اور بہترین کسٹمرز تک رسائی کو یقینی بنائیں۔۔۔ہم تشہیر کریں گے آپکے ک...
14/02/2023

اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے فروغ دیجیے اور بہترین کسٹمرز تک رسائی کو یقینی بنائیں۔۔۔
ہم تشہیر کریں گے آپکے کاروبار کی اور پہنچائیں گے آپ کی پروڈکٹس مطلوبہ لوگوں تک
ہماری سروسز میں شامل ہیں
گوگل مارکیٹنگ
یوٹیوب مارکیٹنگ
فیس بک مارکیٹنگ
انسٹاگرام مارکیٹنگ
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03095671301

Work on yourself   .
13/02/2023

Work on yourself


.

جب پوری دنیا ڈیجیٹل ہو رہی ہے تو آپ کیوں پیچھے ہیں ؟؟اپنے کاروبار کو آنلائن متعارف کروائیں اور کم بجٹ میں زیادہ کسٹمرز ح...
09/02/2023

جب پوری دنیا ڈیجیٹل ہو رہی ہے تو آپ کیوں پیچھے ہیں ؟؟

اپنے کاروبار کو آنلائن متعارف کروائیں اور کم بجٹ میں زیادہ کسٹمرز حاصل کرنے کے لیے ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیں

ہمارے کسٹمرز کا اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے

آنلائن میک اپ اسٹور کے لیے چلاۓ گۓ ایڈز کے رزلٹس۔۔۔۔ آپ بھی اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے فروغ دیں  اور کم ...
08/02/2023

آنلائن میک اپ اسٹور کے لیے چلاۓ گۓ ایڈز کے رزلٹس۔۔۔۔

آپ بھی اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے فروغ دیں
اور کم بجٹ میں بہترین سروسز حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ کیجئے

Address

Karachi

Telephone

+923095671301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Instant Digital Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Instant Digital Consultant:

Share