Korangi News & Jobs

Korangi News & Jobs It houses approx. 4500+ industries.

Korangi's No.1 News & Jobs Platform | Daily Local News, Job Updates & Industrial Alerts | 85K+ Family

About Korangi:
Korangi Industrial Area (KIA) is one of the largest industrial areas of Pakistan.

26/09/2026

ڈکیتوں کو سب پتہ ہوتا ہے, کس کے پاس کتنا مال ہے, وہ ہوم ورک کرکے آتے ہیں...

26/09/2026

کھارادر میں جیولرز کی دکان لٹ گئی
30 لاکھ کی ڈکیتی
💔

لاہور میں موجود پاکستان کا وہ کالج جہاں ہر کوئی پڑھنا چاہے... ایچی سن کالج میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمت کے مواقع, معرفت...
26/09/2026

لاہور میں موجود پاکستان کا وہ کالج جہاں ہر کوئی پڑھنا چاہے... ایچی سن کالج میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمت کے مواقع, معرفت ڈیلی ڈان مورخہ 20 ستمبر 2026, پیج نمبر 10, اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر 2026

کراچی میں واقع کیمیکل کمپنی کو جنرل منیجر مطلوب, معرفت ڈیلی ڈان مورخہ 20 ستمبر 2026 صفحہ نمبر 09
26/09/2026

کراچی میں واقع کیمیکل کمپنی کو جنرل منیجر مطلوب, معرفت ڈیلی ڈان مورخہ 20 ستمبر 2026 صفحہ نمبر 09

26/09/2026

پاکستان میں ترقی سست روی کا شکار نہیں ہے بلکہ پولیو کا شکار ہے...

26/09/2026

میٹھے پانی کی لائن میں اکثر گٹر کی بدبو والا پانی آتا ہے...کراچی میں یہ مسئلہ کہاں کہاں پیش آرہا ہے؟

26/09/2026

ہم بنیں گے آپ کی آواز...

26/09/2026

باپ سمجھدار ہوتا ہے...
بیٹی کا گھر ہمیشہ ماں خراب کرواتی ہے, باپ ہمیشہ چاہتا ہے گھر بسا رہے...

26/09/2026

چند سالوں بعد دنیا سے امن و امان اور روزگار ڈائنوسارز کی طرح ناپید ہو جائیں گے...

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Korangi News & Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category