Gilgit baltistan village Tv

Gilgit baltistan village Tv Gligit Baltistan Valleys

11/08/2025

💔شہداء انسانیت
سانحہِ منوگاہ دنیور گلگت ۔۔
😭😭😭😭😭

راولپنڈی میں استوری باپ بیٹا گھر میں قتل، قاتل فرار۔ زرائع
25/07/2025

راولپنڈی میں استوری باپ بیٹا گھر میں قتل، قاتل فرار۔ زرائع

گلگت - گورنر گلگت بلتستان سید مهدی شاه دنیور سلطان آباد نالے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کے مسائ...
23/07/2025

گلگت - گورنر گلگت بلتستان سید مهدی شاه دنیور سلطان آباد نالے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کے مسائل سن رہے ہیں۔

دیامر میں سیلابی صورتحال اور سیاحوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے بہادر جوان سیلاب میں پھنسے سیاحوں...
23/07/2025

دیامر میں سیلابی صورتحال اور سیاحوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے بہادر جوان سیلاب میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔

لاکھوں ڈالر خرچ کرکے غرق شدہ ٹائی ٹینک جیسا چھوٹا سا بحری جہاز دیکھنے کیلئے اپنی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں اسکی بجائے چند ...
12/07/2025

لاکھوں ڈالر خرچ کرکے غرق شدہ ٹائی ٹینک جیسا چھوٹا سا بحری جہاز دیکھنے کیلئے اپنی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں اسکی بجائے چند سو ڈالر خرچ کر کے پاکستان آجائیں اور ایک پورا غرق شدہ ملک دیکھ لیں☺️🤗 🇵🇰🌀📢

31/05/2025

😇

28/05/2024

سکردو/گرن ٹورزم کے نام پہ عوامی ملکیت پر قبضہ کے خلاف عوامی ریلی سٹی پارک میں داخل ۔

28/05/2024

گلگت شہر میں کوٸٹہ سے کھسروں کی آمد
وڈیو آخر تک سننے ویڈیو ولی الرحمن

Comedy ゚viralシ

27/05/2024

گلگت:
گلگت بلتستان نوجوانا یوتھ آرگنائزیشن کآ ہنگامی اجلاس گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا۔
اجلاس میں گلگت بلتستان بھر سے طلبا تنظیموں کے صدور اور عہدہ داروں نے شرکت کی۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی بی یُوتھ کے ابیر حسن کا کہا کہ گرین ٹوریزم نامی کمپنی کو گلگت بلتستان کے درجنوں ریسٹ ہاوسز اور ہزراوں کنال زمین کو کوڑیوں کی قیمت پر کرایہ پر دینا مقامی بیروزگاروں نوجوانوں کے ساتھ سنگین زیادتی ہے۔

26/05/2024

گاہکوچ سے پنڈی جانے والی نیٹکو بس کو ہزارہ موٹر وے پر حادثہ
مسافر بس مکمل طور پر جل گئی۔ بس میں 29 افراد سوار تھے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کی وجہ فرنٹ ٹائر برسٹ ہونا بتایا جا رہا ہے۔

23/05/2024

پولو ٹورنامنٹ اپڈیٹ 🐎
چلاس نے یاسین کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit baltistan village Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share