19/11/2025
ایک بزنس مالک نے پوچھا، “کیا واقعی فیس بک سے بزنس بڑھ سکتا ہے؟”
میں نے کہا، “اگر آپ اپنے گاہک کو سمجھ جائیں، تو فیس بک آپ کا سب سے بڑا بازار ہے۔”
چند دن بعد اس نے خود کہا، “اب سمجھ آیا، اشتہار نہیں، تعلق بیچنا پڑتا ہے۔”