28/02/2024
السلام علیکم!
وہ تمام بہنیں جو گھر بیٹھے دین اسلام کا علم حاصل کرنا چاہتی ہیں، وہ الایمان انسٹیٹیوٹ کے اس آن لائن فری کورس کو ضرور جوائن کریں۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کو اپنے دین کے لیے قبول فرمالے، آمین۔
رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ریجسٹر کریں۔
Online.alemaaninstitute.org
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0313-9247163