Suaad Graphics

Suaad Graphics Deals in various kinds of graphic designing
(1)

آؤ بچوں سنو کہانی 📚✨پارٹ ۳ 3️⃣سوال یہ تھا کہ کیا پچاس ورژن ریجیکٹ کرنے کے بعد اس کا کیا نتیجہنکلا؟آئے جانتے ہیں۔۔پچاس ور...
01/04/2026

آؤ بچوں سنو کہانی 📚✨

پارٹ ۳ 3️⃣

سوال یہ تھا کہ کیا پچاس ورژن ریجیکٹ کرنے کے بعد اس کا کیا نتیجہ
نکلا؟

آئے جانتے ہیں۔۔

پچاس ورزن ریجیکٹ کردینے کے بعد ہم خالی ہاتھ نہیں تھے۔ ❌5️⃣0️⃣ بہت ہی کمال کا بہترین رزلٹ دینے والا ٹول ہمارے پاس تھا۔ اور مکمل سلوشن کے ساتھ 🛠️ جو کسی بگنر یوزر کو بھی گائیڈ کرسکے۔ 🌟

چلیں آپ کے صبر کا امتحان مزید لینے کے بجائے جلدی سے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ ٹول کیا ہے؟ 🤔⏳

یہ ٹول ہے 📢

Batch raster to vector 🔄
With custom sizes export and Smart Folder organisation 📂📏

اور اس کا نام ہے ⭐

Vectroize Forge Pro v2.1.0 ⚡

ایڈوبی السٹریٹر کے اندر رن ہوتا ہے۔ 🖌️ چاہے آپ السٹریٹر سبسکربشن والا یوز کرتے ہوں چاہے کریک ، کتنا بھی اولڈ ورژن ہو یہ اس میں رن کرتا ہے۔ ✅

خاص طور پر ان ڈیزائنرز کے لیے 🎨 جو اے آئی سے ڈھیر ساری السٹریشنز جنریٹ کروا کر اسے امیج ٹریس پینل سے ٹریس کرکے ایڈوبی اسٹاک، شٹر اسٹاک پر اپلوڈ کرتے ہیں یا کلائنٹ کو ڈیلیور کرتے ہیں۔ 🖼️🤖

اب یہ ڈھیر ساری امیجز آپ ایک کلک پر ویکٹر کرسکتے ہیں۔۔ اور ہاتھ کے ہاتھ اپنی مرضی کے سائز میں ری سائز بھی کرسکتے ہیں۔ 🖱️🚀 اور ساتھ کے ساتھ ان کے پراپر فولڈر بھی آٹومیٹک بناسکتے ہیں۔ 📂 اور ہر بار دوبارہ سے ساری سیٹنگ کرنے کی ضرورت بھی نہیں، سیٹنگ کرکے اس کا پری سیٹ بھی سیو کرسکتے ہیں تاکہ اگلی بار ایک کلک میں ساری سیٹنگ اپلائی ہوسکے۔ 💾✨

رزلٹس آپ کو بالکل ویسے ہی ملیں گے جیسے السٹیریٹر کے امیج ٹریس پینل سے ملتے ہیں، جتنا اچھا آپ وہ ٹول رن کرتے ہیں ویسا ہی رزلٹ آپ کو یہ بھی دے گا۔ اور آپ کا ڈھیر سارا وقت بچائے گا۔ ⏳💎
آپ ڈیزائنر ہیں اور ایڈوبی اسٹاک پر اے آئی کے ذریعے کام کرتے ہیں تو جلدی سے ان باکس آکر یہ وقت بچانے والا ٹول حاصل کرسکتے ہیں۔ 📥🏃‍♂️

پھر ایسی آفر بار بار نہیں لگتی۔ 🎁🔥

#سعادیات

آؤ بچو سنو کہانی 📖پارٹ ٹو ✌️کیوں نہ ہم ایک ٹول بنائیں۔۔ 🛠️ایک ایسا ٹولمارکیٹ میں جتنے لوگوں نے جو جو مس کیا ہم اسے اس می...
30/03/2026

آؤ بچو سنو کہانی 📖
پارٹ ٹو ✌️
کیوں نہ ہم ایک ٹول بنائیں۔۔ 🛠️
ایک ایسا ٹول
مارکیٹ میں جتنے لوگوں نے جو جو مس کیا ہم اسے اس میں جمع کردیں۔۔
فل کنٹرول بھی دیں
اور ساتھ ایک اضافی سیٹنگ کا پورا سیٹ
کلر موڈز آرٹ بورڈ آٹو ری سائز۔۔ ⚙️
اور مزے کی بات یہ کہ بار بار سیٹنگ کرنے کا جھنجھٹ بھی ختم ہوجائے۔ ایک بار سیٹنگ کی۔ سیٹنگ کا پری سیٹ (Preset) بنایا اور سیو کرلیا۔
بھئی اپنا کام تو ہوگیا آسان ۔۔۔ ✅
لیکن کیا سچ مچ آسان ہوا ؟
پکچر تو ابھی باقی تھی۔۔۔ 🤔
کتنے ہی ایررز سے نمٹنا تھا
کوڈز کو دوبارہ پڑھنا ۔۔ پھر ری سرچ کرکے ایڈیٹ کرنا۔۔ 💻
نانی اماں کا گھر واقعی نہیں۔۔
کئی بار تھکے ، ہارے اور سوچا نہیں ہوپائے گا۔۔ بس یہیں اسٹاپ کردیں 😫
پھر اگلے دن فریش ہوکر پھر سے لگ جاتے۔۔
کئی دنوں کی محنت بھی لگی
لیکن ایک بہترین سا ٹول سامنے آگیا ✨
اور جب بن گیا تو سوچا کہ اکیلے کیوں پھل کھائیں 🍎
کھاد اور ٹریکٹر کا خرچہ پانی لے کر اپنی کمیونٹی کے لوگوں کو بھی فائدہ کیوں نہ پہنچائیں۔۔۔ 🚜
جب بات آئی اسے پبلک کے سامنے پیش کرنے کی ۔۔۔
تو ہم نے ذمہ داری کو نئے سرے سے محسوس کیا۔۔
چونکہ پہلی پروڈکٹ تھی
بہت احتیاط کرنی تھی اور کوالٹی پر نو کمپرومائز۔۔ 🧐
سو ٹیسٹنگ فیز میں بار بار فنل سے گزارا۔۔
میک بک والے بندوں کو تلاش کیا۔۔ ان کی اسکرینوں پر قبضہ کرکے اسے وہاں بھی ٹیسٹ
کیا۔۔ 🍏
مارکیٹ سے لوگوں سے ان سائٹس لیے
کہ السٹریٹر کے کون سے ورزن ابھی لوگوں کے زیر استعمال ہیں۔۔ 📊
خود بیٹا ورژن یوزر ہوتے ہوئے السٹریٹر کا سب سے پرانا دستیاب شدہ ورزن سی سی 2019 الگ سے کریک ڈاؤنلوڈ کیا ، اس پر ٹیسٹ کیا۔۔ 🔍
کچھ اور لوگوں سے ٹیسٹ کروائے ۔۔
ان کے فیڈ بیک لیے 📝
پھر اس لانچ میں اس فیڈ بیک کے کچھ پوائنٹس دیکھتے ہوئے ریویزن کیے۔۔
کچھ پوائنٹس فیوچر کے لیے نوٹ ڈاؤن کیے۔۔
یوزیج گائیڈ شامل کیا ٹوٹورئیل شامل کیا۔۔ 📽️
اس سارے پراسس میں اب ہمارے پاس لگ بھگ پچاس اولڈ ورزن اس ٹول کے پڑے ہیں
جنہیں ہم نے خود ریجیکٹ کردیا۔۔ 🗑️
جن میں فیچرز پورے نہیں ، یا ان میں ایررز ہیں۔۔
۔
۔
۔
کیا پچاس ورژن ریجیکٹ کرنے کے بعد کوئی فائنل نتیجہ نکلا؟
آخر یہ ٹول ہے کیا؟
اور یہ آپ کا گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیسے کرے گا؟ جاننے کے لیے ملتے ہیں فائنل پارٹ میں 🔥

#سعادیات

آؤ بچو سنو کہانیایک تھی سعاد ایک تھی ایمن۔۔ایڈوبی اسٹاک پر کرنے تھے سو ایسٹ اپلوڈاے آئی جنریٹڈ آئکنز اور السٹریشنزایک ای...
29/03/2026

آؤ بچو سنو کہانی
ایک تھی سعاد ایک تھی ایمن۔۔
ایڈوبی اسٹاک پر کرنے تھے سو ایسٹ اپلوڈ
اے آئی جنریٹڈ آئکنز اور السٹریشنز
ایک ایک بنوائی پھر السٹریٹر میں امیج ٹریس

افف ۔۔ ہاتھ سوج گئے ہمارے 😫😫
پھر تلاش ہوئی آٹومیشن کی۔۔
مارکیٹ والے فری ٹولز ٹرائی کیے

کسی کا دانت گم کسی کا ہاتھ گم
کسی کی گردن کٹی ہوئی 😖
اوہ سوری سوری ۔۔
کوئی فولڈر آرگنائز نہیں کرتا
کسی نے کنٹرول نہیں دیے۔۔۔
کوئی رنگ برنگی تصویر کو کالا کردیتا تو کالی تصویر کو آپ کو اسٹروکس میں چاہیے تو آپ کو فل میں دے دیتا ۔۔۔
کوئی ری سائز نہیں کرتا۔
ٹرائی کیا اور آگئے تنگ۔۔۔
پھر دونوں بیٹھے سر جوڑے ۔۔۔
کیونکہ نہ ہم اپنا ایسا ٹول بنائیں ۔۔
۔
۔
۔
۔
کیا ٹول بن گیا؟
کیا اس کہانی کا کوئی اختتام ہوا؟
سوجے ہوے ہاتھوں کا کیا علاج نکلا؟
جاننے کے لیے اگلی قسط کا انتظار کیجیے ۔

We grew up hearing “Time is money”…but freelancing teaches you what it really means 💸1 hour = 1 design = $10No matter ho...
27/03/2026

We grew up hearing “Time is money”…
but freelancing teaches you what it really means 💸

1 hour = 1 design = $10
No matter how talented you are, time has a limit ⏱️

And when it comes to bulk image vectorizing,
hours disappear way too fast 😩

That’s why smart designers choose smart tools.
Vectorize Forge – Batch Illustrator Trace & Export
helps you vectorize multiple images at once and save hours of work ✨

Save time.
Use it to earn more.

WhatsApp for details 💬

26/03/2026

Save time by automating unwanted repetitive tasks and utilising that time in creating new ideas! ⏳✨
Comment “VECTOR” to get it now 📥🚀

The product that will give your work 10x boost and prevents pain of endless clicking
25/03/2026

The product that will give your work 10x boost and prevents pain of endless clicking




آپ کو پہلے والا بننا ہےیا ہماری اسکرپٹ لے کر دوسرے والا۔۔ چوائس آپ کی ہے۔
18/03/2026

آپ کو پہلے والا بننا ہے
یا ہماری اسکرپٹ لے کر دوسرے والا۔۔ چوائس آپ کی ہے۔





کلین ویکٹر آؤٹ پٹ حاصل کرنا اب اتنا ہی آسان ہے جتنا ایک جدید آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونا۔ایک بار ڈالو، بٹن دباؤاور صاف س...
16/03/2026

کلین ویکٹر آؤٹ پٹ حاصل کرنا اب اتنا ہی آسان ہے جتنا ایک جدید آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونا۔
ایک بار ڈالو، بٹن دباؤ
اور صاف ستھرے کپڑے۔۔ اوہ سوری۔۔ ویکٹرز ڈیلیوری کے لیے تیار۔۔
اور ہاں استری۔۔ میرا مطلب کسٹم ری سائز اور کسٹم پیکنگ بھی آٹومیٹک ہوجاتی ہے۔

صرف اور صرف vectroize forge pro کے ساتھ



آپ کے فولڈر میں دس امیج فائلزہوں، بیس ہوں یا پانچ سو ۔۔ آپ نے انہیں اے آئی سے جنریٹ کروایا ہے اور آپ کو انہیں اسٹاک پر ا...
14/03/2026

آپ کے فولڈر میں دس امیج فائلزہوں، بیس ہوں یا پانچ سو ۔۔ آپ نے انہیں اے آئی سے جنریٹ کروایا ہے اور آپ کو انہیں اسٹاک پر اپلوڈ کرنا ہے یا کلائنٹ نے آپ کو بہت ساری امیجز کا اسٹاک دے دیا ہے جسے آپ کو ویکٹر میں کنورٹ کرنا ہے۔ آپ کو انہیں ایک ایک کرکے ویکٹر بنانے کی ضرورت نہیں۔ آپ بس ایک بار پری سیٹ سیٹ کریں، کمانڈز دیں کلرز کی تعداد بتائیں فائلز اور فولڈرز سیٹ کریں۔ ٹول رن کریں اور چائے پینے چلے جائیں۔
چائے کے ساتھ سموسے پکوڑے کی محفل بھی لگالیں۔ جب واپس آئیں گے تو آپ کی پانچ سو فائلیں ویکٹر میں کنورٹ ہوچکی ہوں گی۔ ڈیپنڈ کہ آپ کے لیپ ٹاپ کا پروسیسر اور ریم کتنا پاور فل ہے۔

یہ ٹول ایڈوبی السٹریٹر کے ساتھ کام کرتا ہے۔ سو اس کے لیے آپ کے پاس السٹریٹر انسٹال ہونا چاہیے۔

اور ہاں لگے ہاتھوں اسی کنورژن کا پری ویو جنریٹ کرنا ہے تو ساتھ امیج فارمیٹس بھی ایکسپورٹ کرلیں۔۔۔ 🙂

DM to get the tool.

Day  # 2Great design is rarely accidental; it’s an intentional system of decisions hidden in plain sight. While most obs...
06/12/2025

Day # 2
Great design is rarely accidental; it’s an intentional system of decisions hidden in plain sight. While most observers just see colors or pretty shapes, effective visuals rely on a strategic foundation of perspective, layout, and supporting elements engineered to connect with human behavior. It’s not just about making something look "nice"; it’s about structuring information so it intuitively resonates with the intended audience.

Address

Karachi

Telephone

+923300230801

Website

https://www.behance.net/suaad_graphics

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suaad Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suaad Graphics:

Share