13/09/2026
ہمیں سعودی عرب 3 ارب ڈالر قرضہ دیتا ھے وہ بھی سود پر اور ہم اس کو کامیابی سمجھ کے بھنگڑے ڈالتے ہیں۔
اور وہی سعودی عرب جس کے دفاع کا ہم نے ٹھیکہ لے رکھا ھے۔ وہ افغانستان میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ھے دنیا تاجر کو تاجر کی نظر سے دیکھتی ھے اور بھکاری کو بھکاری کی نظر سے ہی دیکھتی ھے۔
ڈوب مرنا چاہیے پاکستان کی موجودہ خارجہ پالیسی والے۔