Website Support Plus

Website Support Plus Affordable and reliable shared, vps and dedicated hosting in Pakistan. We also provide WordPress web

12/09/2020

Book Your Domain before someone else get that.

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا...
31/07/2020

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک سنجیدہ اور لونگ ٹرم کاروبار لے کر چل رہے ہیں -
Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854
[email protected]

   Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854 support@websitesupportplus.com
31/07/2020


Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854 [email protected]

When it comes to being a successful entrepreneur, creating a personal brand through a website is critical. Everyone, including your friends, family, and colleagues, use the internet to know about the trending brands.

31/07/2020

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا...
30/07/2020

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک سنجیدہ اور لونگ ٹرم کاروبار لے کر چل رہے ہیں -
Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854 [email protected]

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا...
30/07/2020

آپکے بزنس کارڈ پر یاہو یا جی میل کے فری میل کی بجائے آپکا بزنس ای میل ہونا اور ایک ویب سائٹ کا ایڈریس درج ہونا ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک سنجیدہ اور لونگ ٹرم کاروبار لے کر چل رہے ہیں --
Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854 [email protected]

30/07/2020

ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے ، فری ای میل کی بجائے اپنا کارپوریٹ ای میل استعمال کرنا ہے - اپنا بزنس ڈومین بک کرائیں، ہوسٹنگ سیٹ اپ کر کے ای میل استعمال کریں اور اپنی ویب سائٹ خود بنائیں - 03330257547

اسٹارٹ اپ ویب سائٹ بنیادی معلومات اور آپکی پروڈکٹس اور سروسز کی تفصیلات اور کونٹکٹ فارم کے ساتھ WordPress پر فری ڈومین ا...
29/07/2020

اسٹارٹ اپ ویب سائٹ بنیادی معلومات اور آپکی پروڈکٹس اور سروسز کی تفصیلات اور کونٹکٹ فارم کے ساتھ WordPress پر فری ڈومین اور ایک GB اسپیس ہوسٹنگ (پہلے سال) اور اسٹارٹ اپ ویب سائٹ صرف $99 میں- ڈیزائن پسند کریں پانچ دنوں میں اپکا ڈیجیٹل وجود تیار، ای میل، ویب سائٹ اور فیس بک پیج -
Mobile: 92 333 0257547 Phone: 021-34152854 [email protected]

دوست نے پوچھا کہ جاب کے ساتھ آن لائن تجارت شروع کرنے کی خواہش ہے کہاں سے شروع کرے ؟اسے چاہیے کہ پہلے خوب سوچے، ذہن پر زو...
29/07/2020

دوست نے پوچھا کہ جاب کے ساتھ آن لائن تجارت شروع کرنے کی خواہش ہے کہاں سے شروع کرے ؟
اسے چاہیے کہ پہلے خوب سوچے، ذہن پر زور ڈالے اور مشاورت کرے کہ اسکی NICHE (اصل طاقت) کیا ہے ؟ کیا کام دوسروں سے بہتر کر سکتا ہے ؟ سروسز دے جیسے پڑھانا، سیکھانا، ڈیزائن کرنا، لکھنا، ترجمہ کرنا یا کوئی اور کام ... یا پروڈکٹس فروخت کرے ، پروڈکٹس ڈیجیٹل ہیں جیسے ای بکس، پوسٹرز، ویڈیوز، آڈیوز وغیرہ کہ استعمال کی چیزیں، جو شپ کی جائینگی ؟
اگر پروڈکٹس کہیں سے خرید کر بیچنا ہے تو اسکے پاس کوئی "قاتل" پروڈکٹ ہے کہ سب اسکی طرف دوڑیں ؟ یا کوئی ایسی چیز جو بہت سستی بیچ سکتا ہو کہ سب کو مات دیدے ؟ .....
اسکے بعد سوچے کہ مال خرید کر، اپنے پاس جمع کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچے کہ دوسروں کا مال ان ہی کے اسٹورز، گوداموں سے بیچتا رہے اور کمیشن کمائے ؟ اسکے بھی بہت سارے آپشن موجودہ ہیں ، چاہیں تو مقامی سپلائر کے ساتھ کام کریں اور چاہیں تو دیگر ممالک کے سپلائر کے ساتھ DROP SHIPPING کے آپشن پر کام کریں .....
تھوڑا دماغ لگائیں اور اپنا اچھا سے کوئی برانڈ نیم سوچیں اور پھر اسکا ویب ڈومین بک کراکر ای میل ایڈریس اور ویب سائٹ لاؤنچ کریں .... ڈومین اور ہوسٹنگ پر ماہانہ دو سو روپے سے ہزار روپے ماہانہ خرچ ہونگے جو سالانہ کی بنیاد پر ادا کرنا ہوگا اور یہ لازمی قدم ہے- ( اسکے لیے ثاقب سے 03458271986 پر رابطہ کرے)
اپنا مال بیچیں کہ دوسروں کا ، پروڈکٹس کا انتخاب بہت محنت سے ، سوچ سمجھکر، اصل چیز یہی ہے ----
اپنا ان لائن اسٹور خود بنائیں یا ڈیولپر سے مدد لیں- ڈومین ہوسٹنگ سیٹ اپ ہو چکی ہے تو ورڈ پریس انسٹال کر کے WOOCOMMECE پلگ ان سے اسٹور خود سیٹ کریں، یا Shopify کی ماہانہ سروس لیکر اس پر اسٹور بنائیں ...خود کر سکتے ہیں تو پیسے بچیں گے نہیں تو کسی مقامی ڈیولپر سے مدد لیں ---اگر آپ یہ کام خود کرینگے تو سیکھ کر آپ ای کامرس ڈیولپر کے طور پر بھی اپنی خدمات دنیا بھر کے لوگوں کو دے سکتے ہیں جیسے میری کمپنی دیتی ہے اور سالوں کی محنت کے بعد ہم انٹرنیشنل مارکیٹ پلیس میں ٹاپ ریٹڈای کامرس ڈیولپمنٹ کمپنی کے طور پر رجسٹر ہیں-
ویب سائٹ بن چکی ، آپکو کیا سیل کرنا ہے یہ سب ہو چکا تو اب اپنی کمپنی سیٹ اپ کریں، بزنس رجسٹر کریں اور ٹیکس آئ ڈی حاصل کریں -اور اسکے بعد -
اپنے کاروبار کو مارکیٹ کرنے پر لگ جائیں ....فیس بک اشتہارات ، ای میل، نیوز لیٹر،ایس ایم ایس اور جہاں جہاں اور جیسے کر سکیں ...
بس اس سے ہٹ کر کچھ انوکھا نہیں کرنا - سب لوگ یہی کرتے ہیں-
آخری بات - جس طرح ایک سیٹھ صاحب کہہ رہے تھے کہ میاں بے روزگاری نہیں ہے ، جو کام کرنے پر تیار ہے اسکو کام مل جاتا ہے ، فارغ وہ ہے جو یا تو اپنی مرضی کا کام چاہتا ہے یا کام کرنا ہی نہیں چاہتا ----
ایسے ہی میں یہ کہونگا کہ جن کو آن لائن تجارت کرنی ہے وہ گوگل پر اپنے ہر سوال کا جواب تلاش کر کے شروع کر چکے ہیں چاہے کسی بھی لیول پر ہوں اور چاہے کامیابی نہ ہورہی ہو ...آخر کاروبار میں وقت تو لگتا ہے نا .. اور ہر چیز کا ایک سیکھنے کا بھی دور ہوتا ہے ..غلطیاں کر کے، وقت اور پیسوں کا نقصان کیئے بغیر کبھی کسی نے بزنس کیا ہے ؟

25/07/2020

Managed WordPress hosting makes running a website easier

Address

Karachi
74200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923330257547

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Website Support Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Website Support Plus:

Share

Category