23/09/2019
میری امیدوں پر پورا اترا وہ شخص یوں نہ سہی ویسے ہی سہی
میں نے یونہی کہا بچھڑ جاو گے،وہ ویسے ہی خفا ہوگیا اس بات سے
فاطمہ