Urdu said peotry

Urdu said peotry محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے

ہم زمانے سے نہیں زمانہ ہم سے ہے

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں💞❤وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے💕💕
04/01/2022

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں
💞❤وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے💕💕

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸سکون وہ نہیں جو پیسہ دےسکون وہ ہے جو عبادت دے❤
04/01/2022

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
سکون وہ نہیں جو پیسہ دے
سکون وہ ہے جو عبادت دے❤

04/01/2022
14/10/2019

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘

مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

14/10/2019

‏بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو ۔۔

تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔!!💜

14/10/2019

*_اچھے ہوتے ہے ہم جیسے برے لوگ.._*

*_اپنے سوا کسی کا برا نہیں چاہتے_*

14/10/2019

حسن یوسف سا ہو یا صورت بلال جیسی

ہو تعلق روح سے تو ہر روپ کمال لگتا ہے❤

14/10/2019

"ٹوٹ جائے گی تمھاری ضد کی عادت اُس دن😏
جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا."😕

14/10/2019

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗

Address

North Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu said peotry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu said peotry:

Share