United Distributors Pakistan Limited

United Distributors Pakistan Limited United Distributors Pakistan Ltd. (UDL) has a long history of robust activity in the agricultural.

We have been actively involved in the development of agro-businesses in Pakistan since 1981 through our contribution to crop protection, seed & Fertilizers. UDL is incorporated in Pakistan as a public limited company and we have a nation-wide sales, marketing & distribution network to provide products and services to the country’s farming community. We have played a significant role in introducing and establishing leading multinational businesses in Pakistan.

18/09/2026

سفید مکھی اور تھرپس کے تدارک کے لئے

یو ڈی پی ایل کا اسٹارپ!

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر سے رابطہ کریں۔

بہتر پیداوار کے لیے ضروری ہے کہ تھرپس اور بول ورمز، آرمی ورمز، لیف مائنرز پر بروقت اور مؤثر کنٹرول حاصل کیا جائے۔ سادی 2...
17/09/2026

بہتر پیداوار کے لیے ضروری ہے کہ تھرپس اور بول ورمز، آرمی ورمز، لیف مائنرز پر بروقت اور مؤثر کنٹرول حاصل کیا جائے۔

سادی 25% زیڈ سی تیز رفتار عمل اور قابلِ اعتماد کارکردگی کے ذریعے فصل کو ان نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے، تاکہ فصل بہتر نشوونما حاصل کر کے بھرپور پیداوار کی جانب بڑھ سکے۔

اپنی فصل کو دیں بہترین تحفظ اور پائیں بھرپور پیداوار!

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر سے رابطہ کریں!

دھان کی بھرپور پیداوار کے لئے یو ڈی پی ایل کی معیاری، گولڈن پو ٹاش!مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر...
15/09/2026

دھان کی بھرپور پیداوار کے لئے یو ڈی پی ایل کی معیاری،

گولڈن پو ٹاش!

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر سے رابطہ کریں۔

بیماریوں کے خلاف مزاحِمت اور جڑوں کی بہتر نشونما کے لئےیو ڈی پی ایل کا اُٹھا فارمولا زنکآج ہی اپنی قریبی ڈیلر شاپ سے نام...
14/09/2026

بیماریوں کے خلاف مزاحِمت اور جڑوں کی بہتر نشونما کے لئے

یو ڈی پی ایل کا اُٹھا فارمولا زنک

آج ہی اپنی قریبی ڈیلر شاپ سے نام لے کر طلب کریں۔
مزید معلومات کےلئے یوڈی پی ایل نمائندے سے رابطہ کریں۔


10/09/2026

ٹوئسٹرکا صحیح استعمال — بہترین پیداوار کی ضمانت!

دھان کی فصل کو دیں شروعات ہی سے مکمل طاقت اور مضبوط بنیاد!

1️⃣ صحیح مقدار: فی ایکڑ صرف تجویز کردہ مقدار ہی استعمال کریں۔
2️⃣ صحیح وقت: فصل کی نشوونما کے ابتدائی مرحلے پر اسپرے کریں۔
3️⃣ بہترین نتیجہ: فاسفورس کی مکمل فراہمی، نائٹروجن کی اضافی طاقت اور مضبوط جڑوں کے ساتھ!

دھان کی بہتر نشوونما اور زیادہ پیداوار کے لیے ٹوئسٹر آپ کا بہترین انتخاب ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر سے رابطہ کریں۔

🌐 ویب سائٹ: www.udpl.com.pk/

جب پودے کو بروقت غذائیت اور دباؤ سے تحفظ دونوں حاصل ہوں، تو بہتر نشوونما ممکن ہوتی ہے۔ اورو امینو ضروری غذائی اجزاء کی ف...
08/09/2026

جب پودے کو بروقت غذائیت اور دباؤ سے تحفظ دونوں حاصل ہوں، تو بہتر نشوونما ممکن ہوتی ہے۔ اورو امینو ضروری غذائی اجزاء کی فراہمی کے ساتھ پودے کو موسمی دباؤ سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے، تاکہ فصل مضبوط اور صحت مند رہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں یا اپنی قریبی ڈیلر سے رابطہ کریں۔

مکئی کی فصل اب تنے کی سنڈی سے رہے گی محفوظ! 🌽کوَراپ (Coverup) کے منفرد فارمولے کے ساتھ پائیں تنے کی سنڈی پر فوری اور دیر...
01/09/2026

مکئی کی فصل اب تنے کی سنڈی سے رہے گی محفوظ! 🌽

کوَراپ (Coverup) کے منفرد فارمولے کے ساتھ پائیں تنے کی سنڈی پر فوری اور دیرپا کنٹرول۔

✅منفرد طریقہ اثر

✅دیرپا تحفظ

✅بھرپور پیداوار

آج ہی اپنی قریبی ڈیلر شاپ سے طلب کریں!

فصل کو رس چوسنے والے کیڑوں سے تحفظسیگا پیسٹ کلیئر کپاس کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں اور سنڈیوں سے موثر تحفظ فراہم کرتی ہے۔✅ل...
31/08/2026

فصل کو رس چوسنے والے کیڑوں سے تحفظ

سیگا پیسٹ کلیئر کپاس کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں اور سنڈیوں سے موثر تحفظ فراہم کرتی ہے۔

✅لمسی اور شکمی اثر کی بدولت کیڑوں اور سنڈیوں پر فوری اور موثر طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے۔

✅یہ کیڑوں میں دوا کے خلاف قوتِ مدافعت بننے کے عمل کو مکمل طور پر روکتی ہے، جس سے دیرپا کنٹرول حاصل ہوتا ہے۔

✅تمام قسم کی نقصان دہ سنڈیوں اور کیڑوں کو مؤثر طریقے سے تلف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

آج ہی اپنی قریبی ڈیلر شاپ سے طلب کریں۔

غذائی اجزا کی بہتر ترسیل کو یقینی بنا ئے ،زمین کی اصلاح اور کھادوں کی افادیت کے لیے!یو ڈی پی ایل کا ھیومی کیش!آ ج ہی اپ...
29/08/2026

غذائی اجزا کی بہتر ترسیل کو یقینی بنا ئے ،زمین کی اصلاح اور کھادوں کی افادیت کے لیے!

یو ڈی پی ایل کا ھیومی کیش!

آ ج ہی اپنی قریبی ڈیلر شاپ سے نام لے کر طلب کریں۔

یوشونگ کا دہرا ایکشن — اب جڑی بوٹیوں کا مؤثرخاتمہ!مکئی کی فصل کو جڑی بوٹیوں کے نقصان سے بچانے کے لیےیو ڈی پی ایل کا یوشو...
28/08/2026

یوشونگ کا دہرا ایکشن — اب جڑی بوٹیوں کا مؤثرخاتمہ!

مکئی کی فصل کو جڑی بوٹیوں کے نقصان سے بچانے کے لیے
یو ڈی پی ایل کا یوشونگ 28% OD استعمال کریں۔

🔹 باریک اور چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں پر فوری اثر۔
🔹 جدید فارمولیشن جو پودے میں تیزی سے جذب ہوتی ہے۔
🔹 دیرپا اور مؤثر کنٹرول۔

اپنی فصل کو مضبوط بنائیں، یوشونگ اپنائیں!
اپنی قربی ڈیلر شاپ سے نام لے کر طلب کریں!

Address

3rd Floor, Jami Commercial, 92-C Street 11, Phase VII Phase 2 Commercial Area Defence Housing Authority
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Telephone

+923311110835

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Distributors Pakistan Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Distributors Pakistan Limited:

Shortcuts

Share