01/06/2024
*وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا یوٹرن، پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کی ہدایت جاری کرنے کے بعد پینترا بدل لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کردیا، عوام حیران وپریشان، وزیراعظم ہاؤس کا معاملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39