VOP A newly started social media network looking to play a possitve part in the betterment of pakistan.

07/04/2022

میرا سوال؟

چیف جسٹس آف پاکستان سے ہے ۔

یہاں پر انصاف صرف شریف برادران کو ملتا ہے باکی پاکستانی کے لئے کچھ نہیں ہے۔ کیوں آخر کیوں

04/04/2022

‏جب امریکہ یا یورپ ہمیں دفاعی خرید و فروخت کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیلی کاپٹر اور ہتھیار فراہم نہیں کرے گا تو ہم کیوں نہ دنیا میں کہیں اور سے ڈیل کرکے منگوائیں،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے موقع پر کی گئی تقریر جو میڈیا نے نہیں دکھائی ایک امریکی صحافی کے سوال کے جواب میں آرمی چیف کا جواب ۔۔🇵🇰

مطلب کیا ہم کوئی غلام ہیں۔۔ 🙄

30/03/2022

‏عمران خان نے کہا تھا یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے

یہ رہی MQM کے کنور جمیل کی چھترول کی ویڈیو

یہ پیٹ کے بجاری اب عوام کا غضب دیکھیں گے لاڑکانہ پشاور لاہور کی سڑکوں پر عوام انہیں گھسیٹے گی عوامی رد عمل اس سے کہیں زیادہ غضب ناک ہونے جا رہا ہے ریاست کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا

24/03/2022

‏ترکی کی فوج کے سربراہ جنرل یاشر گلیر کا پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے استقبال کیا، ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات اور تعاون پر بات چیت ہوئی

24/03/2022

قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپ ہانپ کر دوڑتے ہیں۔

قسم ہے ان گھوڑوں کی جو پتھروں پر پاٶں مار کر چنگاریاں اڑاتے ہیں۔ قسم ہے ان گھوڑوں کی جو گرد اڑاتے ہوۓ دشن کی صفوں میں جا گھستے ہیں۔حالانکہ ایک جانور کو ان خطرات کا اور ڈر کا شعور ہی نہیں پھر بھی میرے رب تعالٰی نے اسکے بارے قسم اٹھاٸی ہے۔
تو سوچیں ایک انسان جو عقل شعور رکھتا ہے۔ جو خطرات کو جانتا ہے۔ جو خطرات کو جاننے کے باوجود خطروں سے کھیلتا ہے اور دشمن کی صفوں میں گھستا ہے۔سمجھ جاٸیں ان جوانوں کا میرے رب کے نزدیک کتنا مقام ہوگا۔ وہ رب جو گھوڑے کے پاٶں سے اڑنے والی مٹی کی قسم کھا رہا ہے وہ رب ایک فوجی کا میدان میں ایک ایک قطرہ خون بہنے پر کتنا اجر دیتا ہوگا۔ یہ سب سوچ سے بھی آگے ہے۔ ایسے عظیم جوانوں کے خلاف بولنا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔ ایسی عظیم ہستیوں پر بہتان بازی الزام تراشیاں کرنا بطور مسلمان ہمیں زیب نہیں دیتا۔ ہم تو انکی گرد کو بھی نہیں چھو سکتے۔
اللہ پاک ایسے عظیم سپوتوں کی قدم قدم پر حفاظت فرماۓ۔ آمین۔

11/03/2022

وارم ویلکم سپر سانک

#جے10سی،،

جدید لڑاکا طیاروں کا باپ
ہمیں پاک آرمی کے انجینئرز پر فخر ہے۔سلام پاک فوج

23/02/2022





23/02/2022

آج میں پیشی کے بعد ملزمہ

کاویڈیو بیان

جج صاحب نےملزمہ عرین جنت کو جیل کسٹڈی کر دیا۔

یہ سوالیہ نشان ہے ایمان دار ایڈیشنل آئی جی صاحب کراچی کیلئے.

کہ انکی سرپرستی میں یہ سب کچھ رات بھر ہذا تھانہ لیاقت آباد میں ہوتا رہا .

ایڈیشنل آئی جی کراچی صاحب
آپ کو یہ سب واقع کی اطلاع ملتی رہی مگر آپنے کوئی کارروائی کا حکم نہیں فرمایا.

کوئی ایکشن نہیں لیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی صاحب آپ سے سندھ کی بیٹی سوال کرتی ہے کہ کراچی میں رہنے والی سندھ میں رہنے والی تمام بیٹیوں کا کہ عرین جنت کے ساتھ رات بھر یہ جو کچھ ہوتا رہا ویمین پولیس اسٹیشن لیاقت آباد میں آخر اس سب کچھ واقع کا ملزم کون ہے۔۔؟

ابھی تک کوئی ایکشن نہیں ہوا نہ پولیس کیخلاف اور نہ ہی مدعی مقدمہ رضوان شیخ کیخلاف اور ایس ایچ او ویمین پولیس اسٹیشن لیاقت آباد کیخلاف یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے کراچی پولیس کیلئے۔

20/02/2022


12/02/2022

Address

Karachi

Telephone

+923472513709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share