Adil write's

Adil write's Be Loyal with yourself!

16/03/2024
‏" تمہارے لکھنے سے غزہ کو کیا فائدہ ؟غزہ کو تمہارے قلم کی ضرورت نہیں..!کس نے کہا کہ ہم غزہ کے لئے لکھتے ہیں؟ہم تو اس لئے...
14/03/2024

‏" تمہارے لکھنے سے غزہ کو کیا فائدہ ؟
غزہ کو تمہارے قلم کی ضرورت نہیں..!

کس نے کہا کہ ہم غزہ کے لئے لکھتے ہیں؟
ہم تو اس لئے لکھتے ہیں تاکہ اپنی بے بسی کے سامنے عذر کر سکیں، تاکہ ہمارا دل زندہ رہے، ہماری نبض چلتی رہے، تاکہ ہمارے اندر انسانیت باقی رہے، بخدا ہم تو اپنے لئے لکھتے ہیں💔

سب نے کہا وہاں جاؤ جہاں تمہاری قدر ہو، چنانچہ ہم خدا کی طرف لوٹ آئے ۔
08/03/2024

سب نے کہا وہاں جاؤ جہاں تمہاری قدر ہو،
چنانچہ ہم خدا کی طرف لوٹ آئے ۔

‏زندگی  کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں ۔
08/03/2024

‏زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ بُرا بھول جائیں ۔

Address

Karachi
HTTPS://CHAT.WHATSAPP.COM/CG8C2UIP6HXLB2RNRQZF6N

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil write's:

Share