16/01/2026
مہاجر وہ عظیم قوم ہے جس نے ہجرت کی قربانی دے کر پاکستان کو علم، تہذیب اور ترقی دی۔ ادارے بسائے، شہر سنوارے، اور ہر میدان میں نمایاں کردار ادا کیا۔ دوسری طرف کچھ قوم پرست آج بھی مہاجروں سے حسد میں جیتے ہیں، جو خود کچھ نہ کر سکے مگر احسان جتاتے پھرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کراچی و پاکستان کی ترقی میں اصل کردار مہاجر کا ہے، نہ کہ صرف دھول دھپے والے کلچر شو کرنے والوں کا۔