FNN News HD

FNN News HD FNN News HD Pakistan Social Media Network .Office Number 03337710553

29/11/2023

*FNN NEWS HD*

*_56 یوم تاسیس کی تیاریاں زوروں پر ہر جیالہ تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈال رہا ہے کوئٹہ مغربی بائی پاس سادات کلی کرانی شاہ ہاوس_*

11/11/2023

دالبندین مسلم لیگ نواز کے صوبائی سینئر نائب صدر حاجی عرض محمد بڑیچ کی قیادت میں سردار حاجی بشیر احمد مندازئی نے اپنی برادری سمیت مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیار کی

11/11/2023

کوئٹہ کینٹ گرلز کالج میں پبلک سروس کمشن کے اسسٹنٹ کمشنر ڈی ایس پی سپریڈنٹ کے اسٹوڈنٹ کے پیپر کا سلسلہ جاری رہا اور 15000 ہزار کے قریب اسٹوڈنٹ میل فیمل نےشرکت کی

03/11/2023

*🚨بڑی خبــــر🔥*
*_FNN NEWS HD_*
💥🇵🇰 *_کوئٹہ/// کسٹمز کاروائیوں میں پکڑی گئیں ایشاء ستسے داموں اتوار بازار میں فروخت کی جاۓ گی کلیکٹرکسٹمز محمد اسماعیل و دیگر کی پریس کانفرنس۔💯👆_*

*_https://www.facebook.com/profile.php?id=100089238892976&mibextid=ZbWKwL_*

*🚨بڑی خبــــر🔥**_FNN NEWS HD_*💥🇵🇰 *_کوئٹہ/// کوئٹہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گن...
28/10/2023

*🚨بڑی خبــــر🔥*
*_FNN NEWS HD_*
💥🇵🇰 *_کوئٹہ/// کوئٹہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ باد ریلی کے قیادت جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت سرپرست اعلی مولانا محمد صادق ودیگر کررہے ہیں💯👆_*

*_https://www.facebook.com/profile.php?id=100089238892976&mibextid=ZbWKwL_*

🚨بڑی خبــــر🔥*_FNN NEWS HD_*💥🇵🇰 *_کوئٹہ/// کوئٹہ اتحاد نانبایان بلوچستان کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت چیئرمین مشر نعیم خان خ...
28/10/2023

🚨بڑی خبــــر🔥
*_FNN NEWS HD_*
💥🇵🇰 *_کوئٹہ/// کوئٹہ اتحاد نانبایان بلوچستان کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت چیئرمین مشر نعیم خان خلجی منعقد ہوا۔اجلاس مے جنرل سیکرٹری رحیم خان خلجی و کابینہ اور مشاورتی کمیٹی کےممبران نےشرکت کی اور متفقہ توڑ پرفیصلہ کیا۔جس مےصدر کو عہدے سےبرطرف کرکےنئے صدر ملک ولی خان کومقرر کردیا نائب صدر محمدیارسلیمانخیل۔سیکرٹری اطلاعات احسان خلجی کومقرر کردیاگیا۔💯👆_*

*_https://www.facebook.com/profile.php?id=100089238892976&mibextid=ZbWKwL_*

25/10/2023

*FNN NEWS HD*
تونسہ شریف مسلم لیگ (ن) کے صوبائی سینٹر نائب صدر و مرکزی سینٹرل ورکنگ کمیٹی ممبر حاجی عرض محمد بڑیچ اپنے وفد کے اہمرہ پیر پٹھان خواجہ محمد قاسم سلیمانی کے ہاؤس آمد جہاں پر مختلف امور پر گفت شنید کیاگیا اور آخر میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیاگیا اور اپنے فام ہاؤس کا دورہ بھی کروایا مسلم لیگ (ن) و بڑیچ پینل سوشل میڈیا سیل بلوچستان

25/10/2023

*FNN NEWS HD*
ایس پی کسٹم ڈاکٹر عطا محمد بڑیچ ہمیں کیا بتاے ہیں نان کسٹم گاڑیوں کے حوالے سے قائم مقام مرکزی چیرمین نثاربلوچ گفتگو کی

25/10/2023

کوٹئہ میزان چوک پر نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف کریک ڈون کاروائی مشترکہ ٹریفک پولیس اور ایکسائیز ڈیپارٹمنٹ کی چیکنگ

23/10/2023

*FNN NEWS HD*

*کابلی گاڑیوں کے خلاف بلوچستان حکومت کا بڑا اعلان۔ ڈی جی ایکسائز اورنگزیب کاسی کہناہے کہ کابلی گاڑیوں اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی*

ڈی جی ایکسائیز اورنگزیب کاسی نثاربلوچ کو کیا بتاتے ہیں دیکھتیے ہیں اس رپوٹ میں

23/10/2023

FNN NEWS HD
*ٹریفک پولیس سٹی اور ایکسایئز کی طرف سے مشترکہ کاروائی سرینہ چوک پر نان کسٹم بلیک پیپر فینسی نبمر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈون جاری*

18/10/2023

تحصیل تفتان میں مسلم لیگ ن اور بڑیچ پینل و جمیعت علماء اسلام نے مشترکہ فلسطین کی حمایت پر ریلی نکالی ریلی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FNN News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share