01/01/2023
*تم کہتے ہو کہ آسمان سے فیصلے جلدی کیوں نہیـــں اترتے..؟*
تمہارے اوپر بند دروازے کیوں نہیـــں کھلتے، *جبکہ تم اپنی نمازیں قضا ہونے سے نہیـــں بچاتے تم خود کو گناه سے نہیـــں بچاتے نماز پڑھ بھی لو تو خود کو لغویات سے دور نہیـــں رکھ پاتے یہ کیسے ممکن ھے بھلا کہ ایک ہی دل میں اللــہ کی یاد اور شیطان دونوں ره سکیں تمہیں اپنے نفس پہ قدم رکھنا ہوگا، گناه سے بچنا ہوگا اپنی روح اور جسم کو بچانا ہوگا ان تمام ذرائع سے جو تمہیں گناه کی طرف دھکیلتے ہوں اللّٰـــہ کی طرف دوڑ لگانی پڑے گی، تبھی اللّٰــــہ کا قرب، اس کی محبت نصیب ہو گی☞◆*🌹
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※ ͜✤⃟Zee Baloch✤͜ ※•┅᯽*
*♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*