28/09/2023
انشاء اللہ کل 12 ربیع الاول صبح 9 بجےگوٹھ حاجی مٹھو پنھور سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد ہوگا جو فلکارا سے ہوتی ہوئی مدرسہ نور مصطفیٰ غوثیہ طاھریہ پہنچے گی جہاں لنگر کا بہی اہتمام ہے جمعہ المبارک کی نماز ادا کی جائے گی اور پہر سے وہ ریلی شیخ بھرکیو جاکر اختتام پذیر ہوگی
ریلی کی صدارت حافظ وقاری خلیفہ دلدار علی پنھور طاھری مھتمم مدرسہ نور مصطفیٰ غوثیہ طاھریہ فرمائیں گے ۔۔
سب دوستوں کو شرکت بھرپور اپیل کی جاتی ہے جزاک اللّٰہ