APMC Sindh Secretariate

APMC Sindh Secretariate Apmc is a platform for voice of journalists working in pakistan

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انفارمیشن چیئرمین سندھ اینڈ بلوچستان محمد فرقان ...
29/05/2021

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انفارمیشن چیئرمین سندھ اینڈ بلوچستان محمد فرقان سلطان کوڈینیٹر چیئرمین سندھ حق نواز سومرو سینئر وائس چیئرمین حیدرآباد ڈویژن وحید اللہ خان چیئرمین کراچی ملک محمد سلطان پریزیڈنٹ کراچی محمد عمران شیخ اپنے مرکزی چیئرمین محمد اشرف جعفری صاحب کی ہدایت پر سندھ سے تنظیم سازی کے حوالے سے بلوچستان کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے اور انشاء اللہ بلوچستان کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کرے گے اور اشرف جعفری صاحب کے منشور کو پورے پاکستان کے ہر کونے میں لیکر جانے کے عزم کیا ہے

22/05/2021
آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا چیئرمین حیدرآباد ڈویژن بابر علی اور سنیئر وائس چیئرمین حیدرآباد ڈویژن وح...
19/05/2021

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا چیئرمین حیدرآباد ڈویژن بابر علی اور سنیئر وائس چیئرمین حیدرآباد ڈویژن وحید اللہ خان نے چیئرمین سندھ محمد فرقان سلطان کوڈینیٹر چیئرمین سندھ حق نواز سومرو چیئرمین کراچی ملک محمد سلطان پریزیڈنٹ کراچی محمد عمران شیخ صاحب کا حیدرآباد ڈویژن آمد پر شاندار استقبال کیا چیئرمین سندھ کی قیادت میں آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کا وفد مرکزی چیئرمین محمد اشرف جعفری صاحب کی ہدایت پر مرکز کی جانب رواں دواں ہے

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا اپنے مرکزی چیئرمین محمد اشرف جعفری صاحب کی ہدایت پر سندھ سے چیئرمین سندھ...
19/05/2021

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا اپنے مرکزی چیئرمین محمد اشرف جعفری صاحب کی ہدایت پر سندھ سے چیئرمین سندھ محمد فرقان سلطان سینئیر وائس چیئرمین حیدرآباد ڈویژن وحید اللہ خان کوڈینیٹر چیئرمین سندھ حق نواز سومرو چیئرمین کراچی ملک محمد سلطان پریزیڈنٹ کراچی محمد عمران شیخ صاحب کے ساتھ ایک وفد کی شکل میں اپنے مرکزی چیرمین سے ملاقات کرے گے اور سندھ اور بلوچستان کی کابینہ کے حوالے سے کچھ احام فیصلے کیے جائیں گے اور پورے سندھ کی کابینہ اور بلوچستان کی کابینہ اپنے مرکزی چیرمین محمد اشرف جعفری صاحب کی قیادت میں آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کا کام کرتی ہیں اور کرے گی

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کے چیئرمین محمد فرقان سلطان نے دھابے جی پریس کلب پر صدر پریس کلب دھابے جی وحید اللہ س...
18/05/2021

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کے چیئرمین محمد فرقان سلطان نے دھابے جی پریس کلب پر صدر پریس کلب دھابے جی وحید اللہ سے ملاقات کی اور انکو آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد دی

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا اجلاس جوکے مرکزی چیرمین محمد اشرف جعفری صاحب کے ہدایت پر رکھا گیا جس میں...
17/05/2021

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ سندھ کی کابینہ کا اجلاس جوکے مرکزی چیرمین محمد اشرف جعفری صاحب کے ہدایت پر رکھا گیا جس میں سندھ اور کراچی ڈویژن اور تمام ڈسٹرکٹ نے شرکت کی جسکی تصاویر نیچے دی گئی شکریہ مرکزی چیرمین محمد اشرف جعفری صاحب

12/05/2021

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APMC Sindh Secretariate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category