نیکی فاؤنڈیشن گڈاپ ٹاؤن

نیکی فاؤنڈیشن گڈاپ ٹاؤن ہمارا مقصد۔ خدمت انسانیت

29/07/2024
28/08/2022

الحمداللہ اللہ اکبر تحریک ملیر کی ٹیم کی جانب سے سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔۔ متاثرین سیلاب کو کھانا 250 گھروں میں راشن پیک بچوں کو بسکٹ ٹافیاں تقسیم کی گئی اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین تمام دوست احباب بھائی بہن اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ملائیں۔
رابط خالد محمود 03218910828

حالیہ بارشوں کی وجہ سے پورا ملک سیلاب میں ڈوب چکا ہے متاثرین سیلاب ہماری امداد کے منتظر ہیں ۔۔۔آئیے سیلاب زدگان کی مدد ک...
28/08/2022

حالیہ بارشوں کی وجہ سے پورا ملک سیلاب میں ڈوب چکا ہے متاثرین سیلاب ہماری امداد کے منتظر ہیں ۔۔۔
آئیے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے آگے بڑھیں
اور دل کھول کر تعاون کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
رابط خالد محمود 03218910828

26/08/2022

ہر شخص صرف 1 سیلاب متاثرہ کے ایک وقت کے تیار کھانے کے لیے صرف 160 روپے تعاون کرے تو ہماری طرف سے 2 لاکھ 40 ہزار روپے میں 1500 افراد کے لیے پکے پکائے کھانے کا انتظام ہو سکتا ہے چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی معمولی نا سمجھیں اور آگے بڑھیے کم سے کم 1 فرد کا 1 دن کا کھانا دیجیے
03118167607
03218910828

السلام علیکم بلوچستان سیلاب میں آنے والے طوفانی ریلے لوگوں کے کچے مکانوں کے ساتھ ان کا ساز و سامان بھی بہا کر لے گئے ہیں...
25/08/2022

السلام علیکم
بلوچستان سیلاب میں آنے والے طوفانی ریلے لوگوں کے کچے مکانوں کے ساتھ ان کا ساز و سامان بھی بہا کر لے گئے ہیں اور آج یہ مصیبت زدہ لوگ خالی ہاتھ بیٹھے کسی مددگار کی راہ تک رہے ہیں ۔۔۔
اگر ہم اپنے گھروں میں جھانکیں تو بیشمار کپڑے برتن جوتے بستر کمبل اضافی رکھے ہوتے ہیں جو سالوں گزرنے کے باوجود استعمال نہیں ہوپاتے اس طرح کے سامان میں سے کچھ حصہ اگر ہم بلوچستان کے بھائیوں اور بہنوں کے لیے مختص کردیں تو ان کی بہت بڑی مدد ہوسکتی ہے

امید ہے آپ مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ بھائی بہنوں کی مدد کیلئے آگے بڑھیں گے

جزاکم اللہ خیرا

خالد محمود
03218910828
03118167607

08/08/2022

بلوچستان سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کا کام الحمداللہ جاری ہے ۔

08/08/2022

بلوچستان متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری ہے الحمداللہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جو بھی دوست احباب اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اللہ ان کے رزق میں کاروبار میں خیر برکت عطا فرمائے آمین

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف کا کام الحمداللہ جاری ہے صدوری گوٹھ میں خیمے لگائے جارہے ہیں۔دوست احباب اپنے تعاو...
08/08/2022

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف کا کام الحمداللہ جاری ہے صدوری گوٹھ میں خیمے لگائے جارہے ہیں۔
دوست احباب اپنے تعاون کو یقینی بنائیں

نیکی ویلفیئر فاؤنڈیشن اللہ اکبر تحریک کراچی کے زیر اہتمام کراچی سے خواتین ڈاکٹرز ٹیم پہنچنے پر بیلہ بلوچستان میں میڈیکل ...
08/08/2022

نیکی ویلفیئر فاؤنڈیشن اللہ اکبر تحریک کراچی کے زیر اہتمام کراچی سے خواتین ڈاکٹرز ٹیم پہنچنے پر بیلہ بلوچستان میں میڈیکل کیمپ جاری ہے الحمداللہ

06/08/2022

الحمداللہ نیکی ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے راشن پیک کیا جارہاہے

Address

Gadap Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیکی فاؤنڈیشن گڈاپ ٹاؤن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share