01/05/2026
1 May – Mazdoor Day
یکم مئی — یومِ مزدور
آج کا دن اُن محنت کش لوگوں کے نام ہے جو اپنی محنت سے دنیا کو روشن رکھتے ہیں۔
“میری ” جانب سے تمام مزدور بھائیوں اور بہنوں کو سلام
آپ کی محنت ہی اصل طاقت ہے،
آپ کے پسینے کی ہر بوند عزت کے لائق ہے۔
محنت کرنے والوں کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے