Bright Eagles

Bright Eagles Digital Marketing || Social Media Marketing || FB Ads || Google Ads || Instagram Ads || SEO || SMO

جمعہ مبارکآج درود شریف کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں
05/01/2024

جمعہ مبارک
آج درود شریف کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں






Bright Eagles کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔دعا ہے اللہ پاک اس سال کو ہم سب کیلئے خوشیوں اور کامیابیوں والا سال بنا...
01/01/2024

Bright Eagles
کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے اللہ پاک اس سال کو ہم سب کیلئے خوشیوں اور کامیابیوں والا سال بنائے۔
آمین







30/11/2023

بہترین ایڈ بنانے کیلئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟
ایڈ پر سب سے پہلے جو چیز آڈیئنس کو اپنی طرف کھینچتی ہے وہ ہے ایڈ کا لؐک یعنی کے ایڈ کی گرافکس ۔ ایڈ کی اگر گرافکس اچھی ہے تو یہ سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے کیونکہ سب سے پہلے یوزر کی نظر ایڈ گرافکس پر پڑتی ہے اگر گرافکس کسٹمر کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوتی ہے تبھی وہ یوزر آپ کے ایڈ کا کانٹینٹ پڑھے گا ورنہ اسے اگنور کر کے گزر جائے گا۔ اس لیے کوشش کریں کہ بہترین گرافکس کے اوپر کام کریں۔ ضروری نہیں کہ جو گرافکس آپ کو پسند آئے وہ یوزر کو بھی پسند آجائے۔ صرف ایک ہی ٹیمپلیٹ کو استعال کر کے ایڈ بنانے کے بجائے مختلف ٹیمپلیٹس کو آزما کر دیکھیں۔ ایک ایڈ کیلئے کم از کم بھی 4 سے 5 ٹیمپلیٹس استعمال کر کے دیکھیں۔ اور جو ٹیمپلیٹ سب سے بہترین لگے اسے اپنے ایڈ کیلئے استعمال کریں۔کلر کمبینیشن کا خاص خیال رکھیں۔ یہ ایڈ بنانے کا پہلا مرحلہ ہے۔
اپنے ایڈ پر اپنی کمپنی ، ایجنسی یا پیج کا لوگو لازمی لگائیں کیونکہ آپ کے بزنس کی پہچان اسی لوگو سے ہوگی۔
ایڈ کانٹینٹ
دوسرے مرحلے میں ایڈ کا کانٹینٹ سب سے اہمیت کا حامل ہے۔ اپنے کانٹینٹ کو مختصر اور واضح انداز میں ایڈ کے اوپر لگائیں۔ سب سے اہم بات کو ہیڈنگ میں استعمال کریں کیونکہ سب سے بڑی اور واضح یہی ہیڈنگ ہوتی ہے اور اسے پڑھ کر ہی یوزر آپکے ایڈ کا مقصد سمجھ جاتا ہے ۔ اس لیے اس کیلئے پہلے سے کام کر کے رکھیں۔ ایڈ بنانے سے پہلے چیٹ جی پی ٹی اور دوسرے ٹولز یوز کرکے 2 سے 3ہیڈنگ تیار کریں اور جو ان میں سے سب سے بہتر لگے اس کا استعمال کریں۔ ہیڈنگ میں کم سے کم الفاظ استعمال کریں۔
ہیڈنگ کے بعد اگر آپ اپنی سروسز آفر کر رہے ہیں تو وہ سروسز مینشن کریں۔ اور اگر کوئی پروڈکٹ سیل کر رہے ہیں تو اس پروڈکٹ کی خصوصیات کے بارے میں بتائیں۔
پھر اسکے بعد کانٹیکٹ والے حصے میں اپنا کانٹیکٹ نمبر ، ویب ایڈریس اور ایک یا دو سوشل میڈیا لنکس مینشن کردیں۔
موازنہ
بہترین گرافکس اور کانٹینٹ کو استعمال کر کے جب آپ کا ایڈ تیار ہو جائے تو اپنے ایڈ کا پہلے سے چلنے والے ایڈز کے ساتھ موازنہ کریں کہ کہیں آپ نے کوئی اہم چیز چھوڑ تو نہیں دی۔ اور جو چیز آپ کو کم لگے اسے اپنے ایڈ میں استعمال کریں۔
غیر ضروری ترمیم کرنے سے اجتناب کریں کیونکہ یہ آپ کے ایڈ کی کوالٹی کو متاثر کر سکتی ہے۔
ان تمام مراحل سے گزرنے کے بعد آپ کا ایڈ رن ہونے کیلئے تیار ہے۔ یاد رکھیں معیاری ایڈبنانے میں کم از کم بھی 4 گھنٹے صرف ہوتے ہیں وہ بھی اس صورت میں جب آپ کا ریسرچ ورک (ہیڈنگز، سروسز ڈیٹیلز ) مکمل ہو۔ جلد بازی میں تیار ہونے والا ایڈ صرف اور صرف آپ کے پیسے ضائع کروائے گا۔ اس لیے اپنے ایڈ کو مکمل وقت دیں کیونکہ اسی نے آپ کے بزنس کو گرو کرنا ہے۔
وقت لگائیں بزنس بڑھائیں







اپنی پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔ ہم صرف بولتے ہی نہیں کر کے بھی دکھاتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف ایڈز رن ...
22/11/2023

اپنی پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔ ہم صرف بولتے ہی نہیں کر کے بھی دکھاتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف ایڈز رن کر کے آپ کی پروڈکٹس کی تشہیر کرنا نہیں بلکہ ایک بہترین پلان کے تحت منظم مارکیٹنگ کرنا ہے جس سے آپ کی کنورژن یقینی طور پر بڑھیں گی۔
اپنا پلان ڈسکس کرنے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
03002986799



ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ڈیجیٹل مارکیٹنگ مختلف پلیٹ فارمز کے ذریغے کسی پروڈکٹ یا سروس کو دوسروں تک پہنچانے کا نام ہے۔ جیسے...
20/11/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
ڈیجیٹل مارکیٹنگ مختلف پلیٹ فارمز کے ذریغے کسی پروڈکٹ یا سروس کو دوسروں تک پہنچانے کا نام ہے۔ جیسے مختلف کمپنیاں اپنی پروڈکٹس کی تشہیر بل بورڈز، پمفلٹ ، بروشرز اور ٹیوی ایڈز کے کرتی ہیں بالکل اسی طریقے سے اب اس طریقہ کار کو جدیل شکل دے دی گئ ہے یعنی اب پروڈکٹس کی تشہیر ڈیجیٹل اور جدید طریقے سے کی جاتی ہے اسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہتے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں مختلف پلیٹ فارمز کو استعمال کیا جاتا ہے جن میں فیس بک، انسٹاگرام، یو ٹیوب، پن ٹراسٹ، گوگل اور ای میلز وغیرہ شامل ہیں۔ یعنی اب بڑے بڑے بل بورڈز اور پمفلٹ چھپوائے بغیر بھی اشتہارات کی تشہیر ممکن ہے وہ بھی بہت موثر اور متاثرکن انداز میں۔
وہ کام جو پہلے کمپنیاں ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے اپنے امپلاءز سے لیتی تھیں اب وہ کام آفس میں بیٹھے بھی ہو سکتا ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی زبان میں اسے لیڈز کہتے ہیں ۔ لیڈز ایک فارم ہوتا ہے جسے اشتہار کی صورت میں لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے اور اس میں دلچسپی لینے والے لوگ فارم فل کرتے ہیں اور اس یوزر کا ڈیٹا آپ کے اکاؤنٹ میں آجاتا ہے ۔
کیونکہ یہ سب کام اشتہار کو بغیر چھپوائے سافٹ کاپی کو یوز کرتے ہوئے لیا جا رہا ہے تو چھپائی میں ہونے والا خرچہ بھی بچ جاتا ہے اور امپلاءز کو گھر گھر جا کر ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے سب کام آفس میں بیٹھے ہوئے ہی ہو رہا ہے ۔ اسی لیے اس کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہا جاتا ہے۔
اپنے کاروبار کی تشہیر کیلئے آپ ہم سے رابطہ کریں۔ ہم سب سے پہلے آپ کے پروڈکٹ یا سروس کی مکمل جانچ کریں گے پھر آپ کو ایک بہترین پیکیج بنا کر دیں گے اور انشا اللہ آپ ہماری سروس سے مطمئن ہونگے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
03002986799




Grow your business with our experts digital marketers.Our services Facebook adsInstagram adsGoogle adsSEOWeb development...
15/11/2023

Grow your business with our experts digital marketers.
Our services
Facebook ads
Instagram ads
Google ads
SEO
Web development
Call 03002986799




Digital marketing is a dynamic and comprehensive approach to promoting products or services through digital channels. It...
14/11/2023

Digital marketing is a dynamic and comprehensive approach to promoting products or services through digital channels. It encompasses a broad range of online tactics, leveraging the vast reach of the internet to connect with target audiences. Key components include search engine optimization (SEO), which optimizes content to rank higher in search engine results, and search engine marketing (SEM), involving paid advertising to increase visibility.

Social media marketing utilizes platforms like Facebook, Instagram, and Twitter to engage audiences, build brand awareness, and drive traffic. Content marketing involves creating and distributing valuable, relevant content to attract and retain a specific audience.

Email marketing remains a powerful tool for direct communication with potential and existing customers. Digital advertising, including display ads, pay-per-click (PPC), and native advertising, helps businesses reach their target audience across various online platforms.

Analytics and data-driven insights play a crucial role, allowing marketers to measure the effectiveness of campaigns and make informed decisions. With the rise of mobile usage, mobile marketing strategies optimize content for mobile devices.

In essence, digital marketing is an ever-evolving landscape that harnesses the internet's capabilities to connect businesses with their audiences, fostering brand awareness, engagement, and ultimately, driving conversions in the digital era.

Grow your business with our expert digital marketers.Customers trust is our first priority.Feel free to contact.Cell num...
18/05/2023

Grow your business with our expert digital marketers.
Customers trust is our first priority.
Feel free to contact.
Cell number/Whatsapp 0092 300 2986799
www.facebook.com/brighteagles.pk



Discover our premium web designs.
09/10/2022

Discover our premium web designs.

Address

24 Commercial, DHA Phase 2 Extension
Karachi

Telephone

+923002986799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Eagles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Eagles:

Share