Waqas Baloch

Waqas Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Baloch, Social Media Agency, .

تامل ناڈو میں وجے کا بڑا اعلان — 200 یونٹ مفت بجلی! ⚡ کیا سندھ کو بھی ایسے عوام دوست وزیراعلیٰ کی ضرورت ہے؟ ہاں یا نہیں؟...
16/05/2026

تامل ناڈو میں وجے کا بڑا اعلان — 200 یونٹ مفت بجلی! ⚡ کیا سندھ کو بھی ایسے عوام دوست وزیراعلیٰ کی ضرورت ہے؟ ہاں یا نہیں؟

# #

غریب سفید پوش مزدور آج اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ اسے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی اور سر چھپانے کے لیے کمرے کا کرایہ ا...
12/05/2026

غریب سفید پوش مزدور آج اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ اسے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی اور سر چھپانے کے لیے کمرے کا کرایہ ادا کرنے کی خاطر اپنے گھر کا جمع پونجی اور سامان تک بیچنا پڑ رہا ہے۔

اے حکمرانو! یاد رکھو، جب غریب کی آہ نکلتی ہے تو عرش ہل جاتا ہے۔ آج پاکستان کا غریب طبقہ جھولیاں اٹھا اٹھا کر تمہیں بددعائیں دے رہا ہے۔ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے!

**ظہیر احمد اعوان**
چئیرمین پاکستان سٹیزن رائٹس موومنٹ


Ahmed ShahFacebookRawalpindi PoliticsIslamabad Rawalpindi Politics

فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر تھیری ہنری نے اسلام کی تعریف کرتے ہوئے اسے ایک "خاص مذہب" قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں...
06/05/2026

فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر تھیری ہنری نے اسلام کی تعریف کرتے ہوئے اسے ایک "خاص مذہب" قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں ہنری کا کہنا تھا کہ وہ اسلام کو اپنے دل کے قریب محسوس کرتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اسے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔
ہنری کے مطابق ان کے قریبی دوستوں اور ساتھی کھلاڑیوں کے اسلام قبول کرنے کے عمل نے ان پر گہرا اثر ڈالا، جس کی وجہ سے وہ اس مذہب کے بارے میں مثبت سوچ رکھتے ہیں۔ اگرچہ ہنری اکثر اسلام کی تعریف کرتے ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ "اگر میں نے کبھی کوئی مذہب اختیار کیا تو وہ اسلام ہوگا،" لیکن انہوں نے اب تک باقاعدہ طور پر اسلام قبول کرنے کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

US–Iran talks remain uncertain as Iran says Abbas Araghchi’s Pakistan visit is part of a regional tour, while US envoys ...
25/04/2026

US–Iran talks remain uncertain as Iran says Abbas Araghchi’s Pakistan visit is part of a regional tour, while US envoys are due in Islamabad on Saturday.

Residents affected by the lockdown told BPI News they feel pride in Pakistan’s role but fear lost income.

آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگاایرانی پاسداران انقلاب کی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئےنئی شرائطہرمز سے گزرنے ...
19/04/2026

آبنائے ہرمز پر نیا آرڈر نافذ ہوگا
ایرانی پاسداران انقلاب کی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئےنئی شرائط
ہرمز سے گزرنے کیلئے ایرانی نیوی کی اجازت لازمی ہوگی
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.
Follow our Whatsapp Channel for more:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCiL516xCSS7wJzmw3i

18/04/2026

Delete one thing from Earth that you think would make it better 🌍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share