KPMC

KPMC Page ka Maqsad Police ke Murraal ko Buland
Karna hai.. Or Right Information Awam Tak Pochana hai. Ta K Awam Or police K Bahrosy Ka Rishta Qaim
Rahay..

ڈسٹرکٹ ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے بروقت کارروائی کر کے شہری کو لُٹنے سے بچالیا، ملزمان گرفتار۔مسلحہ موٹرسائیکل سوار ملزمان...
06/12/2024

ڈسٹرکٹ ایسٹ، تھانہ سچل پولیس نے بروقت کارروائی کر کے شہری کو لُٹنے سے بچالیا، ملزمان گرفتار۔

مسلحہ موٹرسائیکل سوار ملزمان راہگیر امتیاز علی ولد شاد علی خان کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔

گشت پر مامور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے پانچوں ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین عدد پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے ہوئے چھ عدد موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال دو عدد بلا نمبری موٹر سائیکلوں کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

گرفتار ملزمان میں محمد شعیب ولد محمد اکرم، عبد الحمید ولد کرم حسین، سراج ولد میر زمان، نوید ولد کرم حسین اور محمد یوسف ولد غلام حسین شامل ہیں۔

03/12/2024

کراچی /
تبادلہ / تقرری

*علی افسر کے احکامات*

*ایس ایچ او بلوچ کالونی انسپیکٹر شہزادہ سلیم تبدیل.*

*سب انسپکٹر انیس شیخ کو ایس ایچ او تھانہ بلوچ کالونی کا چارج لینے کا حکم۔*

خصوصی مہم بر خلاف ڈمپر ڈرائیورٹریفک پولیس کراچیSindh Police Traffic Police karachi
23/03/2022

خصوصی مہم بر خلاف ڈمپر ڈرائیور
ٹریفک پولیس کراچی
Sindh Police
Traffic Police karachi

ڈبے کے بغیر استعمال شدہ موبائل اس فارم کے پُر کیے بغیر ہرگز نہ خریدیںکراچی کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھیں اور محتاط رہیں...
12/03/2022

ڈبے کے بغیر استعمال شدہ موبائل اس فارم کے پُر کیے بغیر ہرگز نہ خریدیں
کراچی کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھیں اور محتاط رہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ پیسے بچانے کے لیے آپ چوری یا اسنیچنگ والا موبائل خریدلیں
اگر دوکان سے خریدیں تو پکی رسید بنوالیں
اور اگر آپ دوکاندار ہیں اور کسٹمر سے خرید رہے ہیں یا
آپ کسٹمر ہیں اور کسی عام فرد سے آن لائن یا آف لائن موبائل خرید رہے ہیں تو اس سے NIC COPY اور اس فارم کو بھر کے اس سے سائن کرائیں یا انگوٹھا لگوائیں
یہ آپ کی حفاظت کے لیے ہے براہ کرم اسے نظر انداز نہ کریں
موبائل کی cplc سے تصدیق کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
02135662222
02135682222

01/03/2022
کراچی /اپڈیٹتبادلہ / تقرریانسپکٹر صفدر مشوانی ایس ایچ او تھانہ کھوکھرا پار اسرار حسین ایس ایچ او تھانہ کورنگی صنعتی ایری...
22/12/2021

کراچی /اپڈیٹ

تبادلہ / تقرری

انسپکٹر صفدر مشوانی ایس ایچ او تھانہ کھوکھرا پار

اسرار حسین ایس ایچ او تھانہ کورنگی صنعتی ایریا

فراز احمد خان ایس ایچ او تھانہ سعود آباد

سب انسپکٹر گلزار تنیو ایس ایچ او تھانہ عوامی کالونی تعینات ۔

*ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا ایکشن سامنے آگیا* تھانوں میں سادہ لباس میں نوکریاں کرنیوالے 73پولیس افسران واہلکا...
17/12/2021

*ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا ایکشن سامنے آگیا*

تھانوں میں سادہ لباس میں نوکریاں کرنیوالے 73پولیس افسران واہلکار معطل,,,,,,,,,,,,,انکوائریاں شروع

*معطل ہونیوالے اہلکاروں میں ASI/HCاور کانسٹیبل شامل ہےں*


*بوٹ بیسن تھانہ* کا کانسٹیبل شعیب زادا ‘ہیڈکانسٹیبل امام دین
*تھانہ کلفٹن* .......اے ایس آئی شاہد ‘ہیڈکانسٹیبل خالد ‘ہیڈکانسٹیبل حنیف تاج
*تھانہ پریڈی* ......اے ایس آئی سلیم بروہی
*تھانہ آرٹلری میدان* ......کانسٹیبل ندیم بٹ
*تھانہ گذری* .......ہیڈکانسٹیبل جاوید جمالی
*تھانہ بنی بخش* ......اے ایس آئی ظفر
*تھانہ جیکسن* ......اے ایس آئی ملک ممتاز
اور دیگر شامل ہیں

KPMC-KPO30 SEPTEMBER 2021THURSDAYپریس ریلیزکراچی پولیس چیف کی ہدایت، شہر میں بارشوں کے دوران تمام فیلڈ کمانڈرز اپنے علاق...
30/09/2021

KPMC-KPO
30 SEPTEMBER 2021
THURSDAY
پریس ریلیز

کراچی پولیس چیف کی ہدایت، شہر میں بارشوں کے دوران تمام فیلڈ کمانڈرز اپنے علاقوں میں موجود رہینگے۔

کراچی میں محکمہ موسمیات کیجانب سے ممکنہ شدید بارشوں کی پیش پیشنگوئی کے بعد شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

کراچی پولیس کے آپریشن اور ٹریفک میں تعینات افسران و اہلکاروں کو انکی جائے تعیناتی والے علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت جاری۔

شہر میں تعینات تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ٹریفک کے ایس اوز اپنے اسٹاف کے ہمراہ سڑکوں پر موجود رہینگے۔

اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا رین ایمرجنسی یونٹ بھی اربن فلڈنگ کی صورت حال سے نبزد آزما ہونے اور عوام کی مدد کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

گشت پر مامور پولیس کی گاڑیوں کو ضروری اوزار، ٹیوب اور بارش میں پھنسی گاڑیوں کو نکالنے میں استعمال ہونے والے آلات/اشیاء سے لیس کردیا گیا ہے۔

پولیس کو شہری انتظامیہ کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں ہیں تاکہ برقت عوام کی مدد کو یقینی بنایا جاسکے۔

عوام سے گزارش ہیکہ بجلی کی تاروں، کھمبوں، درختوں اور سائن بورڈز سے دور رہیں۔

عوام کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مددگار 15 پر فوری رابطہ کریں۔

کراچی پولیس تمام میسر وسائل کو بروئے کار لا کر عوام کے تحفظ اور خدمت کو یقینی بنا رہی ہے۔

ترجمان کراچی پولیس

‏کراچی سے چوری ہونے والی گاڑیاں اور موٹر سائیکل بلوچستان حب مین پولیس نے برآمد کر لی. اگر کسی شہری کی گاڑی ہو تو وہ متعل...
08/09/2021

‏کراچی سے چوری ہونے والی گاڑیاں اور موٹر سائیکل بلوچستان حب مین پولیس نے برآمد کر لی. اگر کسی شہری کی گاڑی ہو تو وہ متعلقہ اتھارٹی سے رابطہ کر کے اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل واپس لے سکتا ہے.

07/09/2021

Address

Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPMC:

Share