Bebaakبیباک

Bebaakبیباک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bebaakبیباک, Social Media Agency, Karachi.

کیا خوبصورت دور تھا 😂👇
07/05/2026

کیا خوبصورت دور تھا 😂👇

‏ہر مہاجر دشمن کو تحریک انصاف میں ہی کیوں جگہ ملتی ہے ؟ سوال سوا لاکھ کا۔ممتاز بھٹو، قادر مگسی، نصیر اللہ بابر، حمید گل ...
12/02/2025

‏ہر مہاجر دشمن کو تحریک انصاف میں ہی کیوں جگہ ملتی ہے ؟

سوال سوا لاکھ کا۔
ممتاز بھٹو، قادر مگسی، نصیر اللہ بابر، حمید گل اور ایک لمبی لسٹ ہے۔

اگر آپ تحقیقات کریں تو ماضی کا ہر مہاجر دشمن آپ کو تحریک انصاف میں دکھے گا۔
یقین نا ہو تو پنجابی پختون اتحاد سے شروع کر لیں

مہاجروں آنکھیں کھولویہ آفاق احمد یا الطاف حسین کی نہیں پوری مہاجر قوم کی بات ھےقاتل آزاد آفاق احمد گرفتار🤔
12/02/2025

مہاجروں آنکھیں کھولو
یہ آفاق احمد یا الطاف حسین کی نہیں پوری مہاجر قوم کی بات ھے
قاتل آزاد آفاق احمد گرفتار🤔

07/09/2024

باتیں ریاست مدینہ کی اور خواب یہودی یونیورسٹی آکسفورڈ کے چانسلر کے 🫢
منجن " ابسولیٹلی ناٹ" کے اور امید ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے نتیجے میں اپنی آزادی کے اور آزادی ہو کر خواب ملک کو امریکی غلامی سے نجات کے 🤔
چول ائ ایم ایف سے بہتر خودکشی کے اور ملک کو تاریخی مقروض کرنے کے بعد قرضہ نہ دینی کی سازشی خطوط سے 🤨

#*حقیقی شعور * #

23/12/2023

ایک عطا کی ہوئ کرسی کیا گئ؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی پرچم جلادیا
پاسپورٹ پھاڑدئیے
پولیس پر بم گرادئیے
پاکستان مردہ باد نعرے لگادئیے عدالتوں پر چڑھ دوڑے
فوجی تنصیبات جلادیں
جرنیلوں کی پتلونیں لہرادیں
جنرل ہیڈکوارٹر کا دروازہ توڑ دیا شہداء غازیوں یادگاریں مسمار کردیں کھڑے جہاز اڈا دئیے
فوج میں بغاوت کی کوشش کردی ائ ایم ایف کو قرض نا دینے کا خط لکھ ڈالا
تاریخ میں پہلی بار یہودیوں سے مدد مانگ لی
ملک کو ڈیفلٹ کی پوری کوشش کی نوجوانوں میں ملک اور فوج کے خلاف شعور کے نام پر زہریلا فتنہ بھی بھر دیا
اورسیز پاکستانیوں کو ملک میں زرائے مبادلہ نہیں بھجنے کی سازش بھی کر ڈالی
تاریخی قرضہ بھی لے لیا
کشمیر بھی بیچ ڈالا
ملک دشمن TTP کو اپنا بھائی بھی بنا دیا
اپنے محسنوں اور پڑوسیوں کو ناراض اور خلاف بھی کر ڈالا
معیشت کا بیڑا بھی گرک کر دیا
سی پیک تک رول بیک کر دیا
بھائ سے بھائ کی دشمنی اور لڑوا بھی دیا

[ ساری تباہیاں کر دی اوپر سےاب اپنی مقبولیت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ملک کو 71 والی صورتحال اور خود کو شیخ مجیب سے سےتشبع دے رہے ہو]

یہ بتاو اگر فتنے کے شکار لوگوں میں مقبول ہو تو کیا ابھ قبول بھی ہو ؟؟؟؟؟
پھر روتے بھی کیوں ہو ۔۔۔۔ 🙄😎

12/08/2023

آزاد ہوئے ہیں تو پاکستان بنا ہے۔ابھی کچھ لوگوں کو آزادی نہیں اور آزادی چاہیئے جیسی زمان پارک اور ڈی چوک میں میسر تھی 😎
#فتنہ نیازی پر لعنت 🖐️
🌹

09/08/2023

چھچوری حقیقت جبھ کھلی ایک مہاتما کی عارف

برسوں کے بدنام چور ڈاکو ہمیں پہتر لگنے لگے

08/08/2023

حقیقی تبدیلی
جیل میں چور جاتے ہیں۔ یوتھیا 2018ء
جیل میں مرد جاتے ہیں۔ یوتھیا 2023ء🤦‍♂️😎

07/08/2023

طبیعت کی خرابی کے باعث ڈاکٹرز نے عمران خان کو Methadone Tablets
تجویز کی ہے۔
یوتھیے چیک کرسکتے ہیں کہ Methadone کس کو اور کیوں دی جاتی ہے 🫢

05/08/2023

ریڈ لائن سے بات 😏
بلیک ڈے تک پہنچ گئی 😎

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bebaakبیباک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share