27/06/2023
🎀 *دعا کے لیے افضل ترین دن*
امام نووی (رحمه الله) یوم عرفہ کے بارے میں فرماتے ہیں:
«فَهذا اليَوم أفضَل أيَّام السَّنة للدُّعاء»
*”یہ دن (9 ذوالحجه) سال کے تمام دنوں میں سے دعا کے لیے افضل ترین دن ہے۔“*
📚 [کتاب الاذکار ص.342].