04/04/2026
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعلان
تمام کارکنان اور عوام سے اپیل ہے کہ 5 اپریل 2026 بروز اتوار شام 5 بجے پریس کلب کراچی پہنچیں اور اس ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
یہ احتجاج عوام کے حق میں ہے اور مہنگائی کے اس طوفان کے خلاف ایک مضبوط پیغام ہوگا
ارسلان خالد
جنرل سیکریٹری
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن