Showbiz Pakistan

Showbiz Pakistan Pakistan Showbiz news and updates of Pakistani dramas, movies, music, and fashion. Like & Follow us
(1)

کچھ ذرائع کے مطابق، سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ سیٹ پر مبینہ طور پر غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اداکار فہد شی...
29/07/2026

کچھ ذرائع کے مطابق، سینئر اداکار سید محمد احمد کے ساتھ سیٹ پر مبینہ طور پر غیر مناسب رویہ اختیار کرنے والے اداکار فہد شیخ تھے۔ اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو، جس کا ذکر احمد صاحب پہلے بھی کر چکے تھے، اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ فہد شیخ ایک پورٹیبل پنکھے کو عارضی ہیئر ڈرائر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں جسے بعض ناظرین سید محمد احمد صاحب کی تضحیک یا انہیں شرمندہ کرنے کی کوشش سمجھ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیگر فنکار بھی یا تو خاموش نظر آتے ہیں یا ہنستے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، جس کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ اس وقت کسی نے مداخلت کیوں نہیں کی۔

اگر یہ واقعہ واقعی اسی طرح پیش آیا ہے، تو فہد شیخ کو سید محمد احمد صاحب سے معذرت کرنی چاہیے۔ ہر فنکار اس بات کا حق رکھتا ہے کہ سیٹ پر اس کے ساتھ عزت، احترام اور وقار کے ساتھ پیش آیا جائے، چاہے وہ سینئر ہو یا جونیئر، مرد ہو یا عورت۔ سینئر فنکاروں کو جونیئرز کا احترام کرنا چاہیے، جونیئرز کو اپنے سینئرز کا، مردوں کو خواتین کا، اور خواتین کو مردوں کا۔ ایک پیشہ ورانہ، باوقار اور باہمی احترام پر مبنی ماحول ہی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اصل پہچان ہونا چاہیے۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ نانی بچپن میں یورپین ڈریسز کے سخت خلاف تھیں، لگتا ہے نانی فوت ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی کوئی...
13/07/2026

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ نانی بچپن میں یورپین ڈریسز کے سخت خلاف تھیں، لگتا ہے نانی فوت ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی کوئی بھی جملہ پکڑ کر فضول میں ٹرولنگ شروع کردیتے ہیں ، ہر انسان کے بچپن میں کسی نہ کسی چیز پہ قدغن رہی ہوگی ، تو کیا وہ اپنی زندگی کے 40 50 سال گزارنے کے بعد ابھی بھی اس پابندی کو ساتھ لے کر چل رہا ہے ؟
کیا خیال آپکا؟؟؟
۔
۔
۔

ہانیہ عامر پرفیوم برانڈ لانچ کے دوران۔۔۔
11/07/2026

ہانیہ عامر پرفیوم برانڈ لانچ کے دوران۔۔۔

  and   on a Recent Event  Catching the Attention with Stunning looks 😍
10/07/2026

and on a Recent Event
Catching the Attention with Stunning looks 😍

Actor Irfan Motiwala conducting Acting Workshop in Cinemato Production Book your slot and Join 🎬🎭
09/07/2026

Actor Irfan Motiwala conducting Acting Workshop in Cinemato Production
Book your slot and Join 🎬🎭

From the streets of Karachi to the vibes of London ✨🇵🇰🇬🇧  in London for her upcoming film   🎬🔥A story rooted in Lyari’s ...
06/05/2026

From the streets of Karachi to the vibes of London ✨🇵🇰🇬🇧
in London for her upcoming film 🎬🔥

A story rooted in Lyari’s culture, emotions, and energy — ready to make waves beyond borders 🌍❤️

06/05/2026

کراچی:
عوام نے ردِعمل ظاہر کیا اور آدھا گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھنے پر بلاول بھٹو کا سیکیورٹی پروٹوکول توڑ دیا۔

پی ایس ایل  کی اختتامی تقریب میں آئمہ بیگ  کی پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔کچھ لوگوں نے اسے “بغل کلچر” ...
05/05/2026

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔

کچھ لوگوں نے اسے “بغل کلچر” کا نام دیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے اسے self-confidence اور body positivity کی مثال سمجھا۔

اصل سوال یہ ہے:
ہم اب بھی appearance کو judge کریں گے یا talent اور confidence کو celebrate کریں گے؟
۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ 👇

02/05/2026

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 01:00 - 20:00
Tuesday 01:00 - 20:00
Wednesday 01:00 - 20:00
Thursday 01:00 - 20:00
Saturday 01:00 - 20:00
Sunday 01:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Showbiz Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Showbiz Pakistan:

Shortcuts

Share

Category