Professionals Of Tehreek Bedari Karachi

Professionals Of Tehreek Bedari Karachi Official page of professional of tahreek e bedari Karachi

22/03/2026
✨🌙بزمِ افطار کی خصوصی دعوت🌙✨🌹🌼 بعنوان: ماہِ رمضان ، ماہِ فہمِ قرآن ماہ قیام و ماہِ اطاعت📍 مقام: جھیل پارک،کراچی 📅 تاریخ:...
16/03/2026

✨🌙بزمِ افطار کی خصوصی دعوت🌙✨🌹

🌼 بعنوان: ماہِ رمضان ، ماہِ فہمِ قرآن ماہ قیام و ماہِ اطاعت

📍 مقام: جھیل پارک،کراچی

📅 تاریخ: 28 رمضان المبارک/18مارچ 2026
🕒 وقت: بروز بدھ ( نشست کا آغاز شام 5 بجے )

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت دعوت میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اطاعت الٰہی کے شعور کے بیدار ہونے کا ثبوت دیں!

منجانب: پروفیشنلز آف تحریک بیداری،کراچی

پروفیشنلز آف تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی کے سابق مسٶل برادر سید زین نقوی جو کراچی میں امریکی قونصل خانہ کہ دوران احتجا...
02/03/2026

پروفیشنلز آف تحریک بیداری امت مصطفیٰ کراچی کے سابق مسٶل برادر سید زین نقوی جو کراچی میں امریکی قونصل خانہ کہ دوران احتجاج زخمی ہو گئے تھے
انکی مکمل صحت یابی کی درخواست ہے 🤲
ہمیں فخر ہے ان جوانوں پر 🫡

01/03/2026

‏انا للہ و انا الیہ راجعون
آیت الله سید علی خامنه ای جام شهادت

‏انا للہ وانا الیہ راجعونمِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيۡهِ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ قَضٰى ...
01/03/2026

‏انا للہ وانا الیہ راجعون

مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاهَدُوا اللّٰهَ عَلَيۡهِ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ قَضٰى نَحۡبَهٗ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّنۡتَظِرُ‌ ۖ وَمَا بَدَّلُوۡا تَبۡدِيۡلًا
الأحزاب آیت 23

پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری کراچی، کی جانب سے پہلی فکری نشست بعد از مرکزی کنونشن منعقد ہوئی، جس میں سابق صوبائی محرک براد...
20/02/2026

پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری کراچی، کی جانب سے پہلی فکری نشست بعد از مرکزی کنونشن منعقد ہوئی، جس میں سابق صوبائی محرک برادر محمد ناصر نے خصوصی شرکت فرمائی اور اہم و جامع گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران سالانہ لائحۂ عمل، ماہِ رمضان کی تیاری، اور جاری کوئز بُک “ _نظامِ امامت_ ” کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ماہانہ ایک لازمی پروگرام یا میٹنگ کے انعقاد پر غور کیا گیا اور اس پر اتفاقِ رائے بھی کیا گیا۔
نشست میں یونیورسٹیز اور پروفیشنلز کے دائرۂ کار کو مزید وسعت دینے اور تحریک کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا گیا۔
اس خصوصی پروگرام میں تمام مسئولین نے شرکت کی، جن میں صوبائی سندھ کے محرک *برادر نزاکت* اور کراچی ڈویژن کے محرک *برادر علی نقی* بھی شامل تھے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس جدوجہد میں اخلاص اور استقامت عطا فرمائے۔
والسلام
پروفیشنلز آف تحریکِ بیداری – کراچی

20/02/2026
*کراچی**🇮🇷 11 فروری 2026 🇵🇰* *یوم یکجہتی ایران، انقلاب اسلامی و رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ ریلی* رہبر مسلمین ا...
10/02/2026

*کراچی*

*🇮🇷 11 فروری 2026 🇵🇰*

*یوم یکجہتی ایران، انقلاب اسلامی و رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ ریلی*

رہبر مسلمین امام خامنہ ای حفظہ اللہ، انقلاب اسلامی اور ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل سے اظہار بیزاری کے لئیے پاکستان کی ملت غیور اور امت اسلامیہ ملک گیر ریلیوں اور اجتماعات کے ذریعے اپنے انسانی اور اسلامی فریضہ پر عمل کرے گی۔

11 فروری 2026، بروز بدھ، سہ پہر 3 بجے
بمقام: محفل شاہ خراسان تا امام بارگاہ علی رضا

*تحریک بیداری امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، کراچی*

27/01/2026

تحریک بیداری کے کارکنان مشکلات و رکاوٹوں کو فرصت میں کیسے بدل سکتے ہیں؟
📍 مرکزی کنونشن
تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ ص
پروفیشنلز آف تحریک بیداری
المصطفیٰ اسکاوٹس
🗓 14 / 15 شعبان المعظم 1447ھ
📌 بمقام: جامعہ العروة الوثقیٰ، لاہور
یہ کنونشن صرف اجتماع نہیں،
بلکہ امت کے شعور، فکری اتحاد اور عملی حکمتِ عملی کا اعلان ہے۔
📞 رابطہ:
0306-4493287 | 0370-0430186 | 0305-5572722
آئیے! بیدار امت کے قافلے کا حصہ

Address

Karachi

Telephone

+923123797788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professionals Of Tehreek Bedari Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Professionals Of Tehreek Bedari Karachi:

Share