13/08/2022
اس جشن آزادی پہ میری سب سے پسندیدہ ترین تصویر !
جو بہت سے سوال بھی چھوڑے جا رہی ہے
کچرا چنتا بچہ جو اس قوم کا سپوت ہے جس کے ہاتھ میں کچرے کی بوری نہیں کتابوں 📚 کا بیگ 💼 ہونا چاہئیے تھا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 کے سٹال پہ کھڑا ہے
اے میرے بچے آپ کے جزبہ کو سلام
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد