الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا

الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا Digital And Social Media Team JUI Pakistan sorry for this.....

ہم اپنی زندگی کو اللہ کے قانون کے مطابق ڈھال کر حقیقی خوشحالی حاصل کرسکتے ہیں۔
08/09/2026

عقیدۂ ختمِ نبوت اور عظمتِ رسالت کے لیے ہمیں متحد ہوکر جدوجہد کرنی ہے۔

ہم نے نہ قادیانیت کو دوبارہ منظم ہونے دینا ہے اور نہ توہینِ رسالت کے قانون کے خلاف مہم چلانے والوں کو کامیاب ہونے دینا ہ...
08/09/2026

ہم نے نہ قادیانیت کو دوبارہ منظم ہونے دینا ہے اور نہ توہینِ رسالت کے قانون کے خلاف مہم چلانے والوں کو کامیاب ہونے دینا ہے۔

پاکستان میں ہمیں پوری خود اعتمادی اور خودداری کے ساتھ ملکی سیاست کرنی ہے۔
08/09/2026

پاکستان میں ہمیں پوری خود اعتمادی اور خودداری کے ساتھ ملکی سیاست کرنی ہے۔

جمہوری نظام ذریعہ ہے، مقصد نہیں؛ مقصد قرآن و سنت ہے۔
08/09/2026

جمہوری نظام ذریعہ ہے، مقصد نہیں؛ مقصد قرآن و سنت ہے۔

طاقت کی بنیاد پر کسی کو مسلط کرنے کی سیاست نہیں چلے گی۔
08/09/2026

طاقت کی بنیاد پر کسی کو مسلط کرنے کی سیاست نہیں چلے گی۔

جاگیردارانہ سیاست نہیں چلے گی، اشرافیہ کی سیاست نہیں چلے گی، جابرانہ سیاست نہیں چلے گی۔
08/09/2026

جاگیردارانہ سیاست نہیں چلے گی، اشرافیہ کی سیاست نہیں چلے گی، جابرانہ سیاست نہیں چلے گی۔

ہم پاکستان کے غریب انسان کو عزت کی زندگی دینا چاہتے ہیں۔
08/09/2026

ہم پاکستان کے غریب انسان کو عزت کی زندگی دینا چاہتے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام نے اول روز سے جاگیردارانہ اور اشرافیائی سیاست کے خلاف جنگ لڑی ہے اور آج بھی اپنے محاذ پر کھڑی ہے۔

قادیانیت قوم کے سامنے نہیں ٹھہر سکی تو امریکی ڈالروں پر پلنے والے گروہ بھی قوم کے سامنے نہیں ٹھہر سکیں گے۔

Address

Karachi

Telephone

+923151097584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الجمعیّت ڈیجیٹل میڈیا:

Shortcuts

Share