Inqalabium

Inqalabium Baghair Hub e Ali a.s Zindagi
Fana Hastam. LOVE HUSSAIN A.S

اسرائیل کا زمینی جنگ میں بھاری نقصان کا اعتراف۔اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا:حالیہ دنوں میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں اسر...
01/11/2023

اسرائیل کا زمینی جنگ میں بھاری نقصان کا اعتراف۔

اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا:
حالیہ دنوں میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں اسرائیلی افواج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور غزہ کی پٹی میں ہونے والی جھڑپوں میں ہمیں بے شمار جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان:
غزہ کی پٹی میں تصادم جاری ہے اور اس تنازع میں ہم بہت سے فوجیوں کو کھو چکے ہیں۔

سرایا القدس (جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ) کے فیلڈ کمانڈروں میں سے ایک کا کہنا ہے:
اگر اسرائیلی رہنما آج صرف ہلاکتوں کی تعداد کا اعلان کرتے ہیں تو نیتن یاہو کی کابینہ فوری طور پر گر جائے گی۔

*تازہ ترین*
01 نومبر 2023

*متحدہ عرب امارات کا غزہ پر حملہ*انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس باوثوق زرائ...
01/11/2023

*متحدہ عرب امارات کا غزہ پر حملہ*

انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس باوثوق زرائع سے معلومات ہیں کہ متحدہ عرب امارات نے غزہ پر حملوں میں حصہ لیا ہے۔
1 نومبر 2023

WhatsApp Group Invite

یہ سید یمانی ایک پرمعجز شخصیت ہیں:20 سال کی عمر میں، انہوں نے "انصار اللہ" تحریک کی قیادت سنبھالی حکمران حکومت نے ان کے ...
01/11/2023

یہ سید یمانی ایک پرمعجز شخصیت ہیں:

20 سال کی عمر میں، انہوں نے "انصار اللہ" تحریک کی قیادت سنبھالی حکمران حکومت نے ان کے خلاف چھے جنگیں شروع کیں اور انھیں شکست نہ دے سکے۔ 10 سال بعد انھوں نے ایک انقلاب برپا کیا جس نے اس حکومت کا تختہ الٹ دیا، اور 26 ممالک نے ان کے خلاف ایک خونخوار جنگ شروع کی جو 8 سال تک جاری رہی، لیکن وہ کامیاب رہے۔ آج انھوں نے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے غاصب صہیونی ہستیوں پر بمباری کا اعلان کیا، جس سے 5 دہائیوں بعد یمن "اسرائیل" کے خلاف اعلان جنگ کرنے والا پہلا عرب ملک بن چکا ہے۔یہ قابل احترام سید عربوں کا فخر بن چکے ہیں۔

*تازہ ترین*
*بعثت خبرنامہ*
01 نومبر 2023

29/09/2023

عیدِمیلاد النبی مبارک!!
یمن کے شیعہ و سنی مل کر یومِ ولادتِ حضرت محمد ﷺمنا رہے ھیں
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے


20/09/2023

جو کسی جماعت کو دھوکہ دے گا اللہ اس کی گ٠٠٠ میں جھنڈھ گاڑ دے گا
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه


18/09/2023

Sialkot Alert!!🚨🚨





15/09/2023

جھلم میں امام مسجد کی چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی ذیادتی
عوام گھسیٹ کر سڑکوں پر لے آٸی






03/09/2023

گلگت!
١٤ مقامات پر ملعون قادر نثار کے خلاف دھرنا جاری


02/09/2023

نام نہاد مسلمانوں سے ان جیسے کافر لاکھ درجہ بہتر ہیں✨🌟❤💔

Address

Karachi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inqalabium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inqalabium:

Share