Gorgeous reflection

Gorgeous reflection spectacular achievement is always preceded by unspectacular preparation

20/07/2023
وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۵۶﴾٪       "...
16/07/2023

وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۵۶﴾٪
"اور جو اللہ اور اس کے رسول اور اہل ایمان کو اپنا رفیق بنالے اسے معلوم ہو کہ اللہ کی جماعت ہی غالب رہنے والی ہے"
( سورہ مائدہ : 56)

جشن آزادی مبارک 🇵🇰
14/08/2022

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

بے شک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے 💞
29/07/2022

بے شک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے 💞

عنوان : موسم بہار از قلم : مائرہ وحیدکلاس میں آج کرنے کو کچھ نہیں تھا کیونکہ سلیبس ختم کرچکا تھا تو مس مریم نے بچوں سے ک...
16/07/2022

عنوان : موسم بہار
از قلم : مائرہ وحید

کلاس میں آج کرنے کو کچھ نہیں تھا کیونکہ سلیبس ختم کرچکا تھا تو مس مریم نے بچوں سے کہا : " چلو بچوں آج ہم ڈرائینگ بنائیں گے ٹھیک ہے۔۔۔"
سب بچے خوش ہوگئے اور یک زبان ہو کر کہا : "ٹھیک ہے مس"
"چلو آج آپ سب موسم بہار بنائیں" مس نے سب بچوں کو مخاطب کر کے کہا
سب بچے ڈرائینگ بنا بنا کر مس کو دکھا رہے تھے اتنے مین ایک بچی آئی اور کہا: "مس یہ لیں میں نے بھی بنا لی۔"
مس مریم نے جیسے ہی بچی کی ڈرائینگ دیکھی تو اسے گھورنے لگیں اور تعجب سے بولیں: یہ کیا بنا یا ہے تم نے۔۔؟؟ میں نے موسم بہار بنانے کو کہا تھا قرآن نہیں آئی سمجھ "
بچی نے سر جھکا کر مس سے کہا : " ٹیچر قرآن میرے دل کی(ربيع ) بہار ہے میری امی نے بتایا تھا "
بچی کا یہ معصومانہ جواب جیسے مس مریم کے منہ پر طمانچہ تھا وہ اس کے جواب سے خاموش ہوگئیں ٹھیک کہا بیٹا۔۔۔یہ کہ کر وہ چپ ہو گئیں لیکن بچی کے اس جواب نے مس مریم کو سوچ میں ڈال دیا اور وہ بے اختیار بول پڑیں "کتنی عظیم ماں ہے اور کتنی بہترین تربیت ہے"

آج اگر ہم بچوں کی تربیت قرآن و سنت کے مطابق کریں گے تو بعید نہیں کہ ایک اچھا معاشرہ وجود میں آئے گا اور معاشرے کو بہترین انسان مل سکیں گے اور دنیا کہ ساتھ بچوں کی آخرت بھی سنور جائے گی

Eid ul adha mubarak ❤
10/07/2022

Eid ul adha mubarak ❤

تیرے گھر کے دیدار کے لیے یہ آنکھیں ترس رہی تیری محبت میرے دل میں جھلک رہی تیرا وہ کُن کہنا پھر فیکون ہو جانااس امید پہ آ...
08/07/2022

تیرے گھر کے دیدار کے لیے یہ آنکھیں ترس رہی
تیری محبت میرے دل میں جھلک رہی
تیرا وہ کُن کہنا
پھر فیکون ہو جانا
اس امید پہ آج بھی بیٹھی رہی

06/07/2022

اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے اور وہ بادل اٹھاتی ہیں ، پھر وہ ان بادلوں کو آسمان میں پھیلاتا ہے جس طرح چاہتا ہے اور انہیں ٹکڑیوں میں تقسیم کرتا ہے ، پھر تو دیکھتا ہے کہ بارش کے قطرے بادل میں سے ٹپکے چلے آتے ہیں ۔ یہ بارش جب وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے برساتا ہے تو یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں

04/07/2022

And those who say, "Our Lord, grant us from among our wives and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous."

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gorgeous reflection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share