عبید گرافکس

عبید گرافکس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عبید گرافکس, Graphic designer, Korangi Crossing Karachi, Karachi.

Obaid GFX | Creative Design Studio
🎨 Designs that speak louder than words!
🖌️ Urdu | Arabic | English Logos
📱 Social Media Posts
📦 Business Branding & Marketing
🕌 Islamic Designs
✨ Quality | Creativity | Reliability
📩 DM for orders & collaborations

Khutba Jumma 🎨 Design By عبید گرافکسObaid Ur Rehman
13/08/2026

Khutba Jumma 🎨
Design By عبید گرافکس

Obaid Ur Rehman

Football Poster Design & Mockup PresentationDesign by عبید گرافکس  📩 For football Design,Branding & Advertising DesignsO...
28/06/2026

Football Poster Design & Mockup Presentation

Design by عبید گرافکس

📩 For football Design,Branding & Advertising Designs

Obaid Ur Rehman

Shop Signboard Design & Mockup PresentationDesign by عبید گرافکس 📩 For Signboard Design, Branding & Advertising DesignsO...
13/06/2026

Shop Signboard Design & Mockup Presentation

Design by عبید گرافکس

📩 For Signboard Design, Branding & Advertising Designs

Obaid Ur Rehman

جدید دور کی جدید سکلاے آئی پرو سکلز کورس(سیکھیں • کمائیں • آگے بڑھیں)جب سے اے آئی کورس کا مختصر اعلان کیا ہے، تب سے بے ش...
10/06/2026

جدید دور کی جدید سکل
اے آئی پرو سکلز کورس
(سیکھیں • کمائیں • آگے بڑھیں)
جب سے اے آئی کورس کا مختصر اعلان کیا ہے، تب سے بے شمار میسجز آرہے ہیں کہ:
“سر، اے آئی کورس کی مکمل ڈیٹیل شئیر کریں”
تو لیجیے! یہ ہے ایک کمپلیٹ، پریکٹیکل اور رزلٹ بیسڈ اے آئی کورس، جس میں آپ کو صرف ٹولز نہیں بلکہ اسکلز سکھائی جائیں گی ، ان شاء اللہ

کورس کا نام
اے آئی پرو سکلز (AI Pro Skills)
یہ کورس 15 پاورفل موڈیولز پر مشتمل ہے، جس میں آپ سیکھیں گے:
موڈیول نمبر 1
اے آئی بیسک اینڈ فاؤنڈیشن
اے آئی کیا ہے؟
اے آئی کیسے کام کرتی ہے؟
اے آئی کے بیسکس کیا ہیں؟
اے آئی کے فائدے اور نقصانات کیا ہیں؟
موڈیول نمبر 2
پرومپٹ انجینئرنگ
کسی بھی اے آئی ٹول سے بہتر آؤٹ پٹ کیسے نکالا جائے؟
اے آئی سے اپنی مرضی کا بہترین کام لینے کا فن کیا ہے؟
سیمل اینڈ ایڈوانس پرومپٹنگ
پرومپٹ مس ٹیک اینڈ بیسٹ پریکٹس
موڈیول نمبر 3
کونٹینٹ رائٹنگ اینڈ کاپی رائٹنگ کے اے آئی ٹولز
بلاگ رائٹنگ،ایڈز کاپی، اردو + انگلش کونٹینٹ رائٹنگ
موڈیول نمبر 4
گرافک ڈیزائننگ اینڈ امیج جنریشن کے اے آئی ٹولز
لوگو جنریشن، امیج میکنگ، تھمب نیل ڈیزائن، امیج آپ سکیلنگ
موڈیول نمبر 5
اے آئی ٹولز فور ویڈیو کرئیشن
ٹیکسٹ ٹو ویڈیو، امیج ٹو ویڈیو، انسٹاگرام ریلز اینڈ یوٹیوب شارٹس جنریشن
موڈیول نمبر 6
آڈیو اینڈ وائس کے اے آئی ٹولز
ٹیکسٹ ٹو سپیچ، وائس جنریشن، نوائز ریمول، پوڈ کاسٹ ایڈیٹنگ، آڈیو بک کرئیشن
موڈیول نمبر 7
ریسرچ اینڈ سٹڈی کے اے آئی ٹولز
ریسرچ پیپر ، پی ڈی ایف سمرائزیشن، اسائنمنٹ اینڈ تھیسز ہیلپ
موڈیول نمبر 8
مارکیٹنگ اے آئی
آڈینس ریسرچ، کی ورڈ ریسرچ، کمپیٹیٹر اینالائز، مارکیٹنگ فنل، بائر پرسونا
موڈیول نمبر 9
اے آئی فور سوشل میڈیا مینجمنٹ
کونٹینٹ کلینڈر، سوشل میڈیا پوسٹ آئیڈیا، ریلز سکرپٹ
موڈیول نمبر 10
اے آئی فور ای کامرس
پروڈکٹ ریسرچ، پروڈکٹ امیجز، پرائس سٹریٹجیز
موڈیول نمبر 11
اے آئی فور بزنس اینڈ سٹارٹ اپس
بزنس آئیڈیا، بزنس پلان کرئیشن، برینڈنگ اینڈ نیمنگ، مارکیٹ ریسرچ
موڈیول نمبر 12
اے آئی فور فری لانسنگ اینڈ آن لائن ارننگ
پرپوزل رائٹنگ، پورٹ فولیو کرئیشن، کلائنٹ ہینڈلنگ
موڈیول نمبر 13
اے آئی فور ٹیچنگ اینڈ ایجوکیشن
لیکچرز پلاننگ، اسائنمنٹس، کوئز اینڈ ایم سی کوئز، سلائیڈز کرئیشن
موڈیول نمبر 14
یوٹیوب سپیشل اے آئی
یوٹیوب شاٹس میکنگ، وائرل آئیڈیاز، سکرپٹ رائٹنگ
موڈیول نمبر 15
بیسک ویڈیو ایڈیٹنگ
اور بھی بہت کچھ… جو آپ کی earning + productivity کو اگلے لیول پر لے جائے گا۔

کورس ڈیٹیلز
🕘 کلاس ٹائمنگ: رات 8 سے 9 بجے
📅 آغاز: 10 جون 2026
⏳ دورانیہ: ڈیڑھ سے دو ماہ
🗓️ کلاسز: ہفتے میں 5 دن
💰 فیس: صرف 6000 روپے
🎥 میڈیم: Zoom (Live Classes)

💡 یہ کورس کن کے لیے ہے؟
Students
Freelancers
Teachers
Business Owners
Content Creators

اور ہر وہ شخص جو AI سیکھ کر کمانا چاہتا ہے
کورس میں ایڈمیشن اور معلومات کے لیے وٹس ایپ میسج کریں :
wa.me/923157838832
عثمان حبیب

Usman Habib

یہ صرف چند نمونے ہیں، اصل کہانی ان بے شمار آئیڈیاز اور ڈیزائنز کی ہے جو مختلف برانڈز، کاروباروں اور اداروں کی شناخت بن چ...
07/06/2026

یہ صرف چند نمونے ہیں، اصل کہانی ان بے شمار آئیڈیاز اور ڈیزائنز کی ہے جو مختلف برانڈز، کاروباروں اور اداروں کی شناخت بن چکے ہیں۔

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ 🧡

All success comes from Allah alone.

اللہ تعالیٰ کے فضل، کرم اور توفیق سے مجھے مختلف افراد، کاروباروں، اداروں اور برانڈز کے لیے ڈیزائننگ کی خدمت انجام دینے کا موقع ملا۔ جو کچھ سیکھا، کیا اور حاصل کیا، وہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا اور اس کی مہربانی کا نتیجہ ہے۔ اسی نے ہمت دی، حوصلہ دیا، سیکھنے کے مواقع عطا فرمائے اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کی توفیق دی۔اور اس کے بعد میں اپنے تمام اساتذہ اور رہنماؤں کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جن کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور دعاؤں نے اس سفر میں میرا ساتھ دیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔

الحمدللہ! آج جو چند ڈیزائن آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں، وہ اسی سفر کی چند جھلکیاں ہیں۔

گرافک ڈیزائننگ کے میدان میں کام کرتے ہوئے مجھے مختلف نوعیت کے پروجیکٹس پر کام کرنے کا موقع ملا۔ اس پوسٹ میں شامل ڈیزائنز وہ ہیں جن کا ڈیٹا اس وقت میرے پاس محفوظ اور دستیاب تھا، اس لیے میں انہیں آپ کے ساتھ شیئر کر سکا۔

اس کے علاوہ بھی متعدد ڈیزائنز، لوگوز اور پروجیکٹس ایسے ہیں جو مختلف وجوہات کی بنا پر اس پوسٹ کا حصہ نہیں بن سکے۔ کچھ پرانے کاموں کا سورس ڈیٹا وقت کے ساتھ محفوظ نہ رہ سکا، جبکہ فیس بک بھی ایک پوسٹ میں محدود تعداد میں تصاویر اپلوڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے، اس لیے بہت سا کام اس پورٹ فولیو میں شامل کرنا ممکن نہیں تھا۔ ان شاء اللہ آئندہ مکمل پورٹ فولیو بھی آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

میری کوشش صرف خوبصورت ڈیزائن بنانا نہیں ہوتی بلکہ ایسا ڈیزائن تخلیق کرنا ہوتا ہے جو آپ کے برانڈ، کاروبار یا پیغام کو عام فہم، مؤثر اور پروفیشنل انداز میں لوگوں تک پہنچا سکے۔ میرے نزدیک ایک کامیاب ڈیزائن صرف دیکھنے میں اچھا نہیں ہوتا بلکہ اپنے مقصد اور پیغام کو بھی مؤثر انداز میں پہنچاتا ہے۔

آپ کی قیمتی رائے میرے لیے باعثِ حوصلہ افزائی ہوگی۔ ضرور بتائیں کہ آپ کو کون سا ڈیزائن سب سے زیادہ پسند آیا۔

📞 اگر آپ اپنے برانڈ، کاروبار یا ادارے کے لیے پروفیشنل ڈیزائن سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ فرمائیں:

0301 1420248

🎨 OBAID GFX

✔ Logo Design
✔ Social Media Design
✔ Branding & Identity Design
✔ Flyers & Posters
✔ Business & Marketing Designs

📌 مزید کریئیٹو اور پروفیشنل ڈیزائنز دیکھنے کے لیے پیج کو Follow کرنا نہ بھولیں۔

Obaid Ur Rehman
Graphic Designer | عبید گرافکس

"Turning Ideas Into Visual Identity"

Takbeerat e TashreeqDesigned By عبید گرافکس
05/06/2026

Takbeerat e Tashreeq
Designed By عبید گرافکس

عِیْدُنَا مُبَارَک وَعِیْدُکُمْ مُبَارَک 🌙Qurbani ke liye acha janwar zaroori hai…Aur Business ke liye Strong Branding z...
28/05/2026

عِیْدُنَا مُبَارَک وَعِیْدُکُمْ مُبَارَک 🌙
Qurbani ke liye acha janwar zaroori hai…
Aur Business ke liye Strong Branding zaroori hai.

عبید گرافکس
Obaid Ur Rehman

کیا آپ بھی اپنی تصویر اور نام کے ساتھ ایسی خوبصورت عید الاضحیٰ پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں؟ تو عبید گرافکس کی جانب سے آپ سب کے...
27/05/2026

کیا آپ بھی اپنی تصویر اور نام کے ساتھ ایسی خوبصورت عید الاضحیٰ پوسٹ بنوانا چاہتے ہیں؟

تو عبید گرافکس کی جانب سے آپ سب کے لیے عید کا خاص تحفہ 🤍
اب اپنی پروفیشنل Eid Post بالکل مفت بنوائیں۔

❓ فری کیسے بنے گی؟

✔ اس پوسٹ کو لائک کریں
✔ لازمی شیئر کریں
✔ کمنٹ میں اپنی تصویر اور نام بھیج دیں

ان شاء اللہ آپ کے نام اور تصویر کے ساتھ خوبصورت پروفیشنل عید پوسٹ تیار کر کے دی جائے گی 🐐

📩 اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ جو لوگ اپنی Personalized Eid Post بنوانا چاہتے ہیں وہ بھی اس خوبصورت تحفے سے فائدہ اٹھا سکیں..

🎨 ڈیزائن از: عبید گرافکس
📲 پیج کو فالو کرنا مت بھولیے مزید خوبصورت ڈیزائنز اور Creative Updates کے لیے 🤍

Obaid Ur Rehman

Hajj Mabroorعبید گرافکس
26/05/2026

Hajj Mabroor

عبید گرافکس

Seerat-E-Tayyiba Flex 🎨Design By عبید گرافکسObaid Ur Rehman
06/05/2026

Seerat-E-Tayyiba Flex 🎨
Design By عبید گرافکس

Obaid Ur Rehman

Address

Korangi Crossing Karachi
Karachi
75620

Telephone

+923011420248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبید گرافکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عبید گرافکس:

Shortcuts

Share