Al Hameed Enterprises

Al Hameed Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hameed Enterprises, Social Media Agency, Shop #07 Kashif Arcade Block 13-d/2 Gulshan-e-iqbal, Karachi.

For SaleContact 03002985730
22/01/2025

For Sale
Contact
03002985730

11/09/2024
11/09/2024

تحریر:✍️ محمد ثوبان عطاری
جب ہم کچھ عرصہ کسی کے ساتھ رہتے ہیں تو خامیاں نظر آتی ہیں۔ مایوسی ہوتی ہے کہ میں تو اسے کیا سمجھتا تھا اور یہ ایسا نکلا ! چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر کوئی اور اچھا لگنے لگتا ہے ۔ لیکن چند دن بعد اس کی منفی باتیں بھی نمایاں ہو جاتی ہیں۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ محبت کا مفہوم ہی اور ہے۔ خوبیاں تو سب کو اچھی لگتی ہیں۔ حقیقی رشتہ تو یہ ہے کہ اپنے ہمسفر کی خامیوں کے باوجود اس سے پیار کیا جائے ۔ سمجھوتہ کیا جائے ۔ پرفیکٹ کا لفظ صرف ڈکشنری میں ہے ۔ عملی طور پہ تو ہم سب اچھا بننے کی کوشش میں ہیں۔کوئی زیادہ آگے نکل جاتا ہے کوئی پیچھے رہ جاتا ہے ۔ بس سممجھانا نہ چھوڑیں۔ سکھاتے رہیں۔ پیار دیں۔ محبت کریں۔ سب کچھ آپ کے مطابق کبھی نہیں ہو سکتا۔ برداشت اور صبر یہ آپ کو ہر دلعزیز بنا دے گا۔
تحریر:✍️ محمد ثوبان عطاری
11 ستمبر 2024

01/09/2024

اپنے اپ کو سستا مت سمجھو کیونکہ جب اپنے اپ کو سستا رکھو گے لوگ اپ کی مخلصی اور محنت کی قدر نہ سمجھے گے.

M***i Mohsin Uz Zaman Khan

Address

Shop#07 Kashif Arcade Block 13-d/2 Gulshan-e-iqbal
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hameed Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share