19/08/2025
کراچی میں جاری بارش کے دوران اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
🚫 غیر ضروری سفر سے گریز کریں
⚡ بجلی اور کھمبوں سے دور رہیں
🏠 ممکن ہو تو گھروں میں ہی رہیں
ہماری دعا ہے کہ یہ بارش آپ سب کے لیے رحمت ثابت ہو، زحمت نہیں۔