Earn Online Apna karobaar

Earn Online Apna karobaar Earn money at home.

05/02/2026
01/02/2026
12/02/2024
12/02/2024
01/09/2023
01/02/2023
27/01/2023
24/10/2022

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کروڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جیسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہو گئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
استاد جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہو گئے ہیں۔
سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
بیٹا ڈائنوسارس کے شکار کا تجھے کس نے کہا؟
تو بھی میری طرح ڈائنوسورس مارنے کے طریقے سکھایا کر
*یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا*
یہی کچھ حال آج کل ہمارے ملک میں online earning کے طریقے سیکھانے والوں کا ہے۔

12/10/2022
29/09/2022

Address

Sindh
Karachi
75080

Telephone

+923012520241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Earn Online Apna karobaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Earn Online Apna karobaar:

Share