Potato fries

Potato fries Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Potato fries, Advertising agency, Karachi.

02/09/2022
13/08/2022

یہ ایک فلم کا سین ہے یا حقیقت ہے ۔۔۔۔

میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا۔۔ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا: مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟پیش امام صاحب نے ...
12/08/2022

میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا۔۔

ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا: مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟
پیش امام صاحب نے پوچھا: کیا میں سبب جان سکتا ہوں؟

اس نے جواب دیا: ہاں کیوں نہیں! در اصل وجہ یہ ہے کہ جب بھی میں مسجد آتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کوئی فون پہ بات کر رہا ہے تو کوئی دعا پڑھتے وقت بھی اپنے میسجز دیکھ رہا ہوتا ہے، کہیں کونے‌ میں غیبت ہو رہی ہوتی ہے تو کوئی محلے کی خبروں پر تبصرہ کر رہا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ

پیش امام صاحب نے وجہ سننے کے بعد کہا: اگر ہو سکے تو مسجد نہ آنے کا اپنا آخری فیصلہ کرنے سے پہلے ایک عمل کر لیجئے۔

اس نے کہا: بالکل میں تیار ہوں۔
مولانا مسجد سے متصل اپنے حجرے میں گئے اور ایک بھرا ہوا گلاس پانی کا لے کر آئے اور اس شخص سے کہا یہ گلاس ہاتھ میں لیں اور مسجد کے اندرونی حصہ کا دو چکر لگائیں مگر دھیان رہے پانی چھلکنے نہ پائے۔

اس شخص نے کہا: قبلہ اس میں کون سی بڑی بات ہے یہ تو میں انجام دے سکتا ہوں۔

اس نے گلاس لیا اور پوری احتیاط سے مسجد کے گرد دو چکر لگا ڈالے، مولانا کے پاس واپس آ کر خوشی سے بتایا کہ ایک قطرہ بھی پانی نہیں چھلکا۔

پیش امام صاحب نے کہا: یہ بتائیے جس وقت آپ مسجد کا چکر لگا رہے تھے اس دوران مسجد میں کتنے لوگ فون پر باتیں یا غیبت یا محلہ کی خبروں پر تبصرہ کر رہے تھے ؟

اس نے کہا: قبلہ میرا سارا دھیان اس پر تھا کہ پانی چھلکنے نہ پائے، میں نے لوگوں پر توجہ ہی نہیں دی۔
پیش امام صاحب نے کہا: جب آپ مسجد آتے ہیں تو اپنا سارا دھیان "خدا" کی سمت رکھیں؛ جب آپ خالص خدا کیلئے مسجد میں آئیں گے تو آپ کو خبر ہی نہ ہو گی کون کیا کر رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں فرمایا ہے کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو" یہ نہیں کہا کہ مسلمانوں پر نظر رکھو کہ کون کیا کر رہا ہے ۔
خدا سے تمہارا رابطہ تمہارے اپنے اعمال کی بنا پر مضبوط ہوتا ہے دوسروں کے اعمال کی بنیاد پر نہیں. کل سے پانچ وقت نماز قائم کیا کرو اور تلاوت کیلئے بھی تھوڑا سا وقت نکال لو زندگی میں خوشی ھی خوشی ہوگی

اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہومیں کل سے مسجد نہیں آؤں گا۔۔

اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو

اب تک معلوم کائنات - ناسا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین تصویر! ان کہکشاؤں کی اربوں سال کی تاریخ ہے۔اس کے بعد سے اب تک ار...
12/07/2022

اب تک معلوم کائنات - ناسا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین تصویر! ان کہکشاؤں کی اربوں سال کی تاریخ ہے۔

اس کے بعد سے اب تک اربوں افراد پیدا ہو چکے ہیں اور زندہ اور مر چکے ہیں۔ اسی طرح ہم اس دنیا میں صرف پچاس، ساٹھ، ستر یا اسی سال گزاریں گے.... زیادہ نہیں۔

آکاشگنگا کہکشاں میں زمین پوری کائنات میں ایک چیونٹی سے کم ہے اور اللہ کی طاقت کا تصور کریں۔

ہمیں یہاں 500 سال تک نہیں رہنا چاہیے!! یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا!!

اپنے تکبر، انا، اور پریشان کن خیالات کو پیچھے دھکیلیں اور ایسا کام کریں جیسے ہم کچھ عرصے کے لیے اس سیارے پر آنے والے ہیں۔

اللہ آپ سب کو خوش رکھے.
M Asif ishaq

اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.40 سال جیل میں کاٹنے کے...
26/11/2021

اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی.
40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بےگناہ ہے.
اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا جج نے
ان کے آگے ایک خالی ورق رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی.
جانتے ہو اجامو نے کیا لکھا ؟
اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں.
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی.
یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا.
ہمیں یہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے !
کتنے ہی لوگ بے گناہ جیلوں میں پڑے رہتے ہیں ، اور کتنے گناہ گار مجرم جرم کرتے ہیں اور رشوت دے کر چھوٹ جاتے ہیں، انہیں کوئی پوچھتا بھی نہیں !

❤❤❤❤
11/08/2020

❤❤❤❤

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Potato fries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share