Arsala Digital Solutions

Arsala Digital Solutions Expert Digital Solutions

رمضان المبارک کی شروعات بھی ہو گئی اور میں اپنے سامنے نئے کپڑوں کے برینڈڈ سوٹس دیکھ کر سوچ رہی تھی ہکہ اگر یوں ہی چلتا ر...
25/03/2023

رمضان المبارک کی شروعات بھی ہو گئی اور میں اپنے سامنے نئے کپڑوں کے برینڈڈ سوٹس دیکھ کر سوچ رہی تھی ہکہ اگر یوں ہی چلتا رہا اور کوئی سوٹ بھی نہیں بکا تو ان کی کپڑوں کی قیمت میں کیسے ادا کرونگی جو ادھار لے کر خریدے تھے۔۔۔۔

وہ کہتے ہیں نہ کہ اللہ پاک رستے بنا ہی دیتا ہے بس اسی سوچ میں کہ کوئی تو آرڈر بک کروائے فیسبک سکرول کرتے ہوئے ارسلاء ڈیجیٹل سلوشنس پر پڑی ،اسی وقت انکو آرڈر بک کروایا اور آج میرے موبائل پر ہر وقت آرڈرز کی آرڈرز ہیں۔۔

کیا آپ اپنے کاروبار کو فروغ اور وسعت دیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ گاہکوں کا رش دیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا کاروبار چوبیس گھنٹے چلتا رہے ؟
جی تو یہ سب ممکن ہے!!!
مگر کیسے؟؟؟
اسکے لئے آپ کو اپنے کاروبار کی آنلائن تشہیر کرنا ہو گی ۔جیسے جیسے لوگ آپکے کاروبار سے وابستہ ہوتے جائینگے ویسے ہی آپ کے آنلائن گاہک کا رش لگتا جاے گا۔ آپ کا کاروبار ترقی کی منازل طے کرتا جائے گا ۔
تو دیر کس بات کی!!
ھم بنائیں گے آپ کے کاروبار کی تشہیری پوسٹ!!
ہم لائین گے آپ کے بےشمار گاہک!!
ہم لکیں گے آپکی پراڈکٹ کی کاپی رائٹنگ!!
ہم ڈیزائن کرینگے آ پ کی پروڈکٹ!!
ہم مینیج کریں گے آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو۔

وہ بھی مناسب قیمت پر

اور ہاں بالفرض آپ ہماری سروسز سے مطمئن نہیں ہوتے تو آپکے پیسے ہمارے پاس امانت ہیں جو فوری ریٹرن کر دیئے جائیں گے۔ہماری اولین ترجیح آپ کو مطمئن کرنا ہے
ابھی رابطہ کریں 03000285986

10/03/2023

بے شک والدین سے بات چیت اور خصوصاً اپنے دل کی باتیں کہنے سے ہی ساری پریشانی ختم ہو جاتی ہے۔ چاہے کتنا ہی بڑا مسلہ حل نہ بھی ہو،پھر بھی والدین کو بتانے سے ہی سکون مل جاتا ہے۔۔ایسا لگتا ہے کہ اب مسائل اللہ کے پاس پہنچ گئے میرے ماں اور باپ کی دعا سے۔۔۔
ماں تو سراسر دعائیں دینے کا خزانہ ہے۔
اور باپ کو اللہ پاک نے ولی کا درجہ بدیا ہے اپنی اولاد کے لیے۔۔ اور ولی کی دعا رد نہیں ہوتی ۔۔اسلیے انکی حیات میں ہی انکے دل جیتیں،دعاءیں لیں۔اور اگر یہ نہ کر سکیں تو کم از کم انکو دکھ تو نہ دیں۔

06/03/2023

Hi, Arsala here!!
I help business owners to grow their social media accounts and help them to increase their sales and get customers organically through paid ads.
Most of my experience is managing pages, LinkedIn, YouTube, and Instagram accounts.
I discovered my passion for helping businesses reach their full potential on social media.
Moreover, I have expertise in graphic design like logos, design, book covers, business cards, flyers, brochures, etc on adobe illustrator or Canva too.
The following are my services regarding Social Media Manager marketing:

📌Promoting your business.
📌Creating page of any platform of social media.
📌Setting up your page (if it has not been created yet).

If your page has already been created and set up, then the following services will be provided, which include:

📌Writing advertisements related to your business.
📌Creating graphics posts related to it.
📌Running ads to reach customers.
📌leads generation.
📌Increasing organic followers.
📌Reaching a maximum number of people with your posts.
📌 Target your ads to a specific audience so that desired people can contact you.
📌 Trying to use least marketing budget with goods results.

Feel free to contact me on [email protected]

I will give free 1 week services for your satisfaction (ads campaigns will be charged during free week services).

Thanks,
Arsala Farooq

04/03/2023

خودداری تو کھو ہی دی ہم نے۔۔۔

پروموشن ہوئی ہے !!۔۔۔ چلو کھانا کھلاؤ۔
برتھ ڈے ہے۔۔۔ چلو ٹریٹ دو۔
گاڑی لی ہے۔۔۔ تو پارٹی دو نا۔
عمرہ کرنے جا رہے ہیں۔۔۔ اچھا میرے لیے عبایا لے آئیے گا۔
واہ بھئی ! آپ نے آن لائن کپڑوں کا بزنس شروع کیا ہے۔۔۔ لاؤ ایک دو پیس دے دو۔
کھلونوں کا کام شروع کیا ہے۔۔۔ ارے چنٹو کے لیے کوئی گفٹ تو بنتا ہے نا۔
اچھا۔۔۔! آپ ٹیچر ہیں۔ آپ نے بچوں کی booklet بنائی ہے۔۔۔ چلیں ایک دو کاپیز بھیج دیجیے ۔میرے بچے کے لیے۔ (فری)
اچھا آپ کی نئی بک چھپی ہے۔۔۔ مجھے بھی گفٹ کریں۔ مجھے کتابوں کا بووووہت شوق ہے۔
آپ کی آن لائن دیسی چیزوں کی شاپ ہے۔۔۔ کوئی گفٹ شفٹ ہی بھیج دیں۔
۔۔۔ اور اس طرح کے بہت سے روزمرہ کے مطالبے۔ حد ہے بھئی۔

آخر کیوں؟؟؟
کیوں مذاق اور اپنائیت کا رنگ دے کر ہم سب کو چیزیں مفت میں لینی ہیں۔
نہیں ہیں جیب میں پیسے، تو نہ لیں۔۔۔
اپنی عزت نفس کا تو خیال کریں۔
خودداری تو کھو ہی دی ہے ہم نے۔

بچے نے ایک کتاب لینی چاہی۔۔۔ 500 کی تھی۔
والدہ نے منع کر دیا۔
آنٹی جاننے والی تھیں، انہوں نے بچے کا شوق دیکھتے ہوئے ایسے ہی گفٹ کر دی تب والدہ نے خوشی سے رکھ لی۔

بچے نے خودداری سیکھی نا؟؟ جی ہاں!

بچوں کو بھی یہی تربیت مل رہی ہے کہ ہر وقت ٹریٹ کے نام پر یا گفٹ کے نام پر مانگنا ہی ہے۔
اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں میں دوستوں سے ہر وقت کوئی دعوت، کوئی ہلہ گلہ چاہیے۔ کیوں کہ ماں باپ کو یہی کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

تحفہ بن مانگے خوشی سے دیا جاتا ہے۔ مانگ وہ خوشی نہیں رہتی۔
دعوت اپنی خوشی اور آسانی دیکھ کر رکھی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں کہ اللہ ہمیشہ دینے والے ہاتھ عطا کرے۔

خدارا۔۔۔!
اب سب کے لیے حالات مشکل ہو رہے ہیں۔

اپنے بچوں کو ہمیں دوسرے کی خوشی میں خوش ہونا سکھانا چاہیے۔۔ خوشی کے موقعہ پر تحفہ دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اپنی محبت دکھائیں۔ ہم سب کو اپنے بچوں کو ایک دوسرے کا حوصلہ اور طاقت بننا سکھانا ہے، نہ کہ ہر وقت ٹریٹ اور فری گفٹس مانگ کر دوسرے کو شرمندہ کرنا، دوسرے کی جیب پر وزن ڈالنا اور خود کی خودداری و وقعت کو کم کرنا ہے۔

مانگتے ہوئے جو شرم محسوس ہوتی تھی اب تو وہ نظر ہی نہیں آتی۔
تو عرض ہے کہ۔۔۔ بدلیں۔۔۔
بری روایتوں کو۔۔۔
بری عادتوں کو۔۔۔
غیر ضروری ٹرینڈ کو۔۔۔
ذاتی و معاشرتی حالات کو۔۔۔

بچوں سے بات کریں۔
انہیں بتائیں۔
کہ کیا غلط ہے اور کیا صحیح؟
کسی کے نہ جانے کیسے حالات ہوں؟ ہو سکتا ہے آپ اسے ٹریٹ کے نام پر کسی دقت و پریشانی میں ڈال رہے ہوں۔

اور یہ بھی سمجھائیں کہ
مانگنا صرف اللہ سے ہے
لوگوں کے آگے سوال نہیں کرنا۔۔۔ خوددار بننا ہے۔

رفعت ریحان قاضی

Hi, Arsala here!! I help business owners to grow their social media accounts and help them to increase their sales and g...
03/03/2023

Hi, Arsala here!!
I help business owners to grow their social media accounts and help them to increase their sales and get customers organically through paid ads.
Most of my experience is managing pages, LinkedIn, YouTube, and Instagram accounts.
I discovered my passion for helping businesses reach their full potential on social media.
Moreover, I have expertise in graphic design like logos, design, book covers, business cards, flyers, brochures, etc on adobe illustrator or Canva too.
The following are my services regarding Facebook marketing:
📌Promoting your business.
📌Creating a page.
📌Setting up your page (if it has not been created yet).
If your page has already been created and set up, then the following services will be provided, which include:
📌Writing advertisements related to your business.
📌Creating graphics posts related to it.
📌Running ads to reach customers.
📌Increasing followers.
📌Reaching a maximum number of people with your posts.
📌 Target your ads to a specific audience so that desired people can contact you.
This is my portfolio link:

https://www.canva.com/design/DAFbFVkPkVA/1N5IS3vWdLLBj6jtCQ53tw/view?utm_content=DAFbFVkPkVA&utm_campaign=designshare&utm_medium=link&utm_source=homepage_design_menu

26/02/2023

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸

‎بعض اوقات ہم دروازے کھولنے کی سوچ میں یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ شائد کھڑکیاں اور روشن دان بھی کمرے میں موجود ہیں!!!
بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ میں ہم چھوٹی کامیابیاں بھول جاتے ہیں۔۔
ایک بات جو یاد رکھنی چاہییے کہ چھوٹی پگڈنڈی ہی بڑے راستے کا اشارہ کرتی ہے۔ گاوں کی چھوٹی اور کچی سڑک ہی ہمیں شہر کی مضبوط اور بڑی شاہراہ پر لے کر جاتی ہے۔ چھوٹی کامیابیوں پر افسوس نہ کرو یا انہیں نظر سے نہ ہٹا دو۔ بلکہ انہیں بڑی منزلیں حاصل کرنے کے لئے ایک زینہ بنا لو۔"










22/02/2023

Hashtag Guide
Must listen and share






21/02/2023

21/02/2023

وہ شخص کس قدر ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:

,, لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى ،،
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا ، تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔

منقول

Address

Karachi

Telephone

+923000285986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsala Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arsala Digital Solutions:

Share