Gh Aana

Gh Aana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gh Aana, Social Media Agency, Karachi.

27/11/2025
زمین کہ سفر میں بعض لوگ ایسے بھی بچھڑ جاتے" ہیںکہ اُن کا فاصلہ زمین کے کسی نقشے میں ناپا ہی نہیں جاسکتا۔اُن سے ملنے کی خ...
04/11/2025

زمین کہ سفر میں بعض لوگ ایسے بھی بچھڑ جاتے" ہیں
کہ اُن کا فاصلہ زمین کے کسی نقشے میں ناپا ہی نہیں جاسکتا۔
اُن سے ملنے کی خواہش دعا میں ڈھل جاتی ہے،آنکھوں کی نمی میں قید ہو جاتی ہے ،لیکن پھر بھی فاصلہ کم نہیں ہوتا ۔وقت انتظار اور التجائیں سب ناکام ہو جاتی ہیں...یہاں تک کہ اُن سے ملنے کے لیے جینے کا نہیں بلکہ مرنے کا حوصلہ درکار"ہوتا ہے اتنی تسلی تو ہوتی ہے نہ کہ مرنے کے بعد ہم ملیں گے😭😭😭

*Emigrate, don't be afraid…!**There is survival in migration.*Whether it is from a person or a place —Free yourself from...
10/08/2025

*Emigrate, don't be afraid…!*
*There is survival in migration.*
Whether it is from a person or a place —
Free yourself from where you don't feel at ease, where there is no peace.
Life is very beautiful,
Don't look at it for a few bitter moments.

اسلام ہمیں اپنی منفرد شناخت قائم رکھنے اور غیر مسلموں کی تقلید و پیروی سے بچنے کی تلقین کرتا ہے۔قرآن مجید میں ارشادِ بار...
31/12/2024

اسلام ہمیں اپنی منفرد شناخت قائم رکھنے اور غیر مسلموں کی تقلید و پیروی سے بچنے کی تلقین کرتا ہے۔

قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
اور بے شک یہی میرا سیدھا راستہ ہے سو اسی کا اتباع کرو، اور دوسرے راستوں پر مت چلو وہ تمہیں اللہ کی راہ سے ہٹا دیں گے، (اللہ نے) تمہیں اسی کا حکم دیا ہے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ۔
(سورہ الانعام - 153)

اسی طرح ایک اور جگہ اللہ تعالیٰ نے خبردار کیا:
کہہ دو اے اہل کتاب! تم اپنے دین میں ناحق زیادتی مت کرو اور ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو اس سے پہلے گمراہ ہو چکے اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کیا اور سیدھی راہ سے دور ہو گئے۔
(سورۃ المائدہ - آیت 77)

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
من تشبه بقوم فهو منهم
یعنی جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی، وہ انہی میں سے ہے!
( سنن ابی داؤد: 4031 )

نیا سال منانا یا اس کا جشن منانا مغربی تقلید ہے اور اِسی مشابہت میں آتا ہے جو کہ مسلمانوں کی دینی اقدار کے خلاف ہے۔ ہر دن اللہ کا ہے، مشرکوں کا راستہ نہ اپنائیں، غیر اسلامی رسُومات سے بچیں اور قرآن و سنت کی رہنمائی پر چلیں ...

۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gh Aana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share