Awais Valley Views-Dear Awais

Awais Valley Views-Dear Awais Discover Kashmir & Northern Areas with ease. Awais Valley Views provides transport, hotel stays, and complete tour services.���.
(8)

31/05/2026

Happy Clients Reviews ♥️👀
LuxuryTravel BudgetTravel ExploreKashmir AwaisValleyViews TravelWithUs NatureLovers VacationMode PakistanTourism neelumvalleykashmir

🏆 CHAMPIONS OF THE TOURNAMENT! 🏆Heartiest congratulations to Eleven Star Seri Jagran on winning the Final Title of the G...
31/05/2026

🏆 CHAMPIONS OF THE TOURNAMENT! 🏆
Heartiest congratulations to Eleven Star Seri Jagran on winning the Final Title of the Ghulam Rabani Shaheed Cricket Tournament.
A special tribute to Captain Asif Awan and Vice Captain Afzal Haider Chughtai for their outstanding leadership, dedication, and team spirit throughout the tournament. Your hard work, determination, and commitment have brought pride and glory to the entire area.
May this victory be the beginning of many more achievements to come. Wishing the team continued success and excellence in the future.
Congratulations, Champions! 🏏


















31/05/2026

We are delighted to share that our valued guests had a wonderful stay at M Ali Baba Resort Jagran and captured their experience in a beautiful video along with amazing reviews. ❤️
Thank you for your kind words and support. Your appreciation motivates us to continue providing exceptional hospitality and unforgettable experiences in the heart of Neelum Valley.
📍 M Ali Baba Resort Jagran 🏔️ Baboon Valley Basecamp, Neelum Valley
We warmly welcome everyone to experience the breathtaking beauty of Neelum Valley, enjoy the peaceful mountain atmosphere, and create memories that last a lifetime.
Thank you for choosing M Ali Baba Resort Jagran. We look forward to hosting you again!
ExploreKashmir TravelPakistan BeautifulPakistan GuestReview HappyGuests ResortLife NatureEscape MountainRetreat FamilyTravel AdventureAwaits

29/05/2026

Make people laugh 😃
Couple funny slap on face restaurant video 😭😆

28/05/2026

Grand Kashmir Culture Show very first time scheduled at Upper Adda Muzaffarabad ✨️
Organised by Singer must attend to promote cultural traditions and make event memorable!

تیرے ہونے سے تھا عالم میں بہاروں کو ثبات ~•تیری دید کے سوا زمانے میں رکھا کیا ہے !لازم یے حیات میں انکو بھی حیات رکھا جا...
27/05/2026

تیرے ہونے سے تھا عالم میں بہاروں کو ثبات ~•
تیری دید کے سوا زمانے میں رکھا کیا ہے !
لازم یے حیات میں انکو بھی حیات رکھا جائے جن سے آپکی حیات کی شناخت ہے میرے محترم بڑے دادا یعنی کہ دادا جان کے ابو سید گل امیر شاہ صاحب جن کا وجود نہ صرف انکی حیات مبارکہ میں ہمارے لیے باعث فخر تھا بلکہ انکی رحلت کے کافی سال گزرنے کے بعد بھی جب کبھی کسی سے اپنے گاؤں کا تعارف کروایا تو لازمی وہ دادا کا ذکر کرتے تھے اور کہتے تھے وہ پیر صاحب "گل سید" وہاں رہتے تھے انکو جانتے ہیں تو بھائی پھر فخر سے سینہ چوڑا کر کے بتاتے تھے کہ جناب عالی ہم انکی تیسری نسل ہیں۔
دادا جان کا تعلق روحانیت سے تھا کراچی میں جب وہ پیر کامل مرشد سید غلام رسول شاہ چشتی صاحب کے مرید ہوئے تو اپنی آسائش والی ماڈرن( اس دور کے حساب سے) زندگی چھوڑ کر فقیری روش اختیار کی مختصر مگر بامراد چلہ کشی اور مسلسل ورد زکر پروردگار نے انکی زبان میں وہ شفا ہاتھ پر وہ فتح عنایت فرمائی تھی کہ ہمارا نزلہ زکام بخار دانت درد ہمارے جانوروں تک کی بیماریاں گویا انکی ایک پھونک کی مار ہوتی تھی آج جب ہم بہت لبرل ہو چکے اور ان چیزوں سے اعتماد اٹھتا چلا جاتا یے تو دل دماغ وہیں رک جاتا ہے جب اپنی آنکھوں کے سامنے دادا حضور کا دور دیکھا جب ہمارے سامنے براہ راست آنکھوں سے جنات کی چھیڑ چھاڑ دیکھتے دادا کہ اپنے علم کے ذریعے ان سے بات چیت ایک طرح کی انٹرٹینمینٹ ہوا کرتی تھی اور ہم بےفکری سے یہ سب منظر دیکھتے تھےآج اگر رات میں دروازہ ہوا سے کھٹکے تو حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔
تب ایسا محسوس ہوتا تھا کہ یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے مگر آج جب گمان کرتے ہیں اس کام کے حوالے سے اس پر غور و فکر کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اتنا مشکل کام کیسے کر لیتے تھے ایک بات تو طے تھی دادا جان ہر وقت باوضو رہتے تھے اور ہمیں کہتے تھے کہ اگر وضو نہ ہو تو یہ مخلوق (جنات وغیرہ) تنگ کرتی ہے حاوی ہو جاتی ہے۔
دادا حضور کے مریدین پورے آزاد کشمیر کراچی پنجاب میں موجود تھے مگر زیادہ تر مریدین کا تعلق کیل اور تاوبٹ سے تھا اور وہ زیادہ قیام بھی وہیں کیا کرتے تھے پھر اسی طرح کٹن میں بھی۔
ذرائع ابلاغ کی عدم دستیابی کی وجہ سے انکی رحلت کے کافی سال گزرنے کے بعد بھی لوگوں کی آمدورفت گھر پر جاری رہتی اور پھر پتہ چلتا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے !
خیر ~
لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ ان کے بعد ایک جامع سلسلہ کو جاری کیوں نہیں رکھا جا سکا تو اسکی کافی پیچیدہ وجوہات ہیں جن لوگوں کا ایسے سلسلوں سے تعلق ہے وہ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کام اتنا آسان نہیں ہے خاص طور پر آج جب ہم ایک ماڈرن لبرل سوسائٹی کا سامنا کر رہے ہیں کبھی کبھی تو خود بھی جعلی پیروں کی حرکتوں سے ہش ہش کرتے رہ جاتے ہیں خیر مختصر یہ کہ انکے ہونے سے تھا عالم میں بہاروں کو ثبات
آج عید کے روز انکی یاد اس لئے آئی کہ وہ طویل عرصہ اپنی فیلڈ یعنی خدمت خلق میں رضائے الٰہی کیلئے گھر تشریف فرما ہوتے تو وہاں سے لائی ہوئی چیزیں جو زیادہ تر تحائف ہوتے تھے ہماری نظر اس بیگ پر ہوتی پھر عید پر دادا جان اپنے دست مبارک سے وہ تقسیم کرتے تھے وہ لمحات ناقابل بیان ہیں جب ان کے دیے ہوئے 5 روپے والے نوٹ کو اکثر اس لیے بھی سنبھال لیا کرتا تھا کہ اس سے برکت ہو گی اور یقین جانیں ہوتی بھی تھی اب کہتے ہیں نا کہ پیر بڑا نہیں ہوتا یقین بڑا ہوتا ہے۔
اللہ پاک اپنے پیارے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے دادا حضور کی قبر مبارک کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے بہشت میں حسنین کریمین(علیہ السلام ) کا پڑوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
طالب دعا: سید اویس کاظمی ~•
♥️🙌✨️



24/05/2026

Gulshan e iqbal walon k street scenes 😩😜

Address

Block 07 Gulistan E Jauhar
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Valley Views-Dear Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share