Ai insight by kishwer

Ai insight by kishwer AI INSIGHT is a leading marketing agency in Karachi . promots your business to the top-ranking,

29/05/2025

Hi AI inside is here
*Editable templates Designer 🎨💌*

Create stunning templates with our customizable and editable designs! 💌

✨ Greeting cards for special occasions
✨ Business cards for professionals
✨ Invitation templates for events
✨ Customizable templates to fit your style

Make a lasting impression with beautifully designed cards! 💕
What kind of card do you need?

25/05/2024
Hالسلام وعلیکم!بہت سے لوگ یہ گلہ کرتے ہیں ہم نے تو کسی سے ایڈ چلوایا تھا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔۔😌😌😌جب ان سے پوچھا جائ...
16/03/2024

Hالسلام وعلیکم!

بہت سے لوگ یہ گلہ کرتے ہیں ہم نے تو کسی سے ایڈ چلوایا تھا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔۔😌😌😌

جب ان سے پوچھا جائے ایڈ کتنے دن کا چلوایا ایڈ کریٹیو کیا تھا ۔۔

جو ایڈ کریٹیو دیکھایا جاتا ہے وہ کسی قابل نہیں ہوتا۔۔۔
اور ایڈ بھی ٹوٹل دو سے تین دن کا ہوتا اور جن سے چلوایا ہوتا ہے
وہ بندہ نیو ہوتا ہے تجربے کرنے کے ایڈ چلا رہا ہوتا ہے۔۔۔
اور آپ اسے دو سو یا تین سو یا پھر زیادہ سے زیادہ پانچ سو سروس چارجز دے دیتے ہو۔۔۔۔۔۔

اور پھر گلہ ہوتا ہے کہ ایڈ سے کوئی فائدہ نہیں نہیں ہوا ۔۔۔

آج میں آپکو بتاتی ہوں فائدہ کیوں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

ایک تو بجٹ کم دوسرا کاپی رائٹ اچھی نہیں اور تیسری ایڈ کریٹیو اور پھر نیا مارکیٹیر۔۔۔۔۔

فیس بک کا الگورتھم ہوتا ہے تین دن یہ ایڈ خود دیکھتا رہتا ہے اور جب ایڈ اچھا پرفارم کرنے کی باری آتی ہے تو بجٹ ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔

اور اس کے علاوہ جب ایڈ کریٹیو اچھی نہیں ہو گی آپ دو سو تین سو میں گرافک بنوا کر ایڈ چلوائیں گے تو ایڈ کبھی بھی لوگوں کو اٹریکٹ نہیں کر سکے گا۔۔۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ نیا بندہ آڈینس سیلیکٹ نہیں کرتا جنرل پی فضول لوگ ہی رابطہ کرتے ہیں۔ کام کے لوگوں تک ایڈ پہنچتے پہنچتے بجٹ ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔

میں بہرہا اپنی تحریروں میں سمجھاتی رہی کہ ایڈ کریٹیو ،آڈینس اور بجٹ سب ضروری ہوتا ہے لیکن کام کی طرف کوئی توجہ نہیں دینا۔۔۔

اس کے علاوہ میرے پاس کوئی بھی کلائنٹ میں نے جھوٹے لارے نہیں لگاۓ میں نے مکمل گائیڈ کیا کہ اور اس کے بعد کہا اب آپ بتائیں ۔۔۔۔۔

اور ڈیل ڈن اور پیمنٹ میرے پاس آنے کے بعد چوبیس گھنٹے بعد میں ایڈ چلاتی ہوں ان چوبیس گھنٹوں میں میں آڈینس سرچنگ کرتی ہوں۔۔۔۔۔

اور اس بات کا میرے کلائنٹس کو بخوبی پتہ ہے۔۔۔۔

آخر میں ایک بات کہ جب آپ آفلائن کاروبار شروع کرتے ہو تو لاکھوں کا سامان شاپ میں رکھتے ہو لیکن فائدہ آپکو ہزاردو کرکے ہوتا ہے تو آن لائن کام جتنا دوڑتا اور اچھا چلتا ہے اس میں محنت بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں میں اعتبار بٹھانا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔

اور مارکیٹرز کوئی جادوگر نہیں جو کسٹمرز آپ کے پاس چھو کرکے لے آئیں گے اوپر جو باتیں لکھی ہیں ان پہ عمل کرنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

یہ سب باتیں میں اپنے ہر کلائنٹس کو سمجھا کر ہی کام کرتی ہوں اس لیے میرے ایڈ رزلٹ اچھے ہوتے ہیں ۔۔۔

اور نۓ مارکیٹرز سے التجا ہے کہ اپنے سو دو سو کے لی

Address

Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai insight by kishwer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share