Emaan gardening

Emaan gardening Flowers Seeds Selleing prodact

17/10/2023
*emaan gardening*ڈیل ڈیل ڈیل جی ایک اور زبردست ڈیل آفر لیکر آپ سب کے پاس حاضر ہو میں...🥳🥳جی ہاں! میں لایا آج آپ سب کے لی...
17/10/2023

*emaan gardening*
ڈیل ڈیل ڈیل
جی ایک اور زبردست ڈیل آفر لیکر آپ سب کے پاس حاضر ہو میں...
🥳🥳
جی ہاں! میں لایا آج آپ سب کے لیئے ایک زبردست ڈیل آفر جسکی معیاد ختم ہونے کا وقت اس ڈیل آفر کی کل بروز بدھ دن 12:00 بجے تک ہے.
* مہکتی خوشبودار پودے تُلسی سیڈز ایک پیکیٹ.
*Hollyyhock mix
پانچ رنگوں میں ایک پیکیٹ.
*بیل والے ٹماٹر جو سال بھر ٹماٹر دےآپکو.
ایک پیکیٹ
Red Sun flowers seeds
ایک پکیٹ
ایک ڈیل میں یہ تمام ڈیمانڈڈ سیڈذ حاصل کرے وہ بھی صرف و صرف 300 روپیئے میں.
Dc: 100
تو جلدی کرے اپنا آرڈر انباکس یا میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرکے بُک کروائے ایسا نا ہو دیر ہوجائے کیونکہ اس ڈیل آفر کا آخری وقت کل دن 12 بجے تک ہے.
http://wa.me/+923194660920

نوٹ: ایڈوانس پیمنٹ بزریعہ ایزی پیسہ کے زریعے بُکنگ کی جائے گی ہوگی.
سیلر: ریحان انصاری

صبح بخیر💕 سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں، دعا سے بڑی دولت...
17/10/2023

صبح بخیر💕

سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا ایک عبادت ہے۔ 💕
*‏"خوشیاں"، "عزت"* اور *"سکون"* تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔💕
میری دعا ہے کہ *"الله تعالٰی"* آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے"۔
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔💕

آمین یا رب العالمین 🤲

السلام و علیکُم:جی تو جناب ایمان گاڑدننگ میں آپ سب کو خوش آمدید☘️☘️💐🌿☘️💐🌿☘️میرے پاس اس وقت کچھ سیڈذ موجود رہ گئے ہے تو ج...
02/10/2023

السلام و علیکُم:
جی تو جناب ایمان گاڑدننگ میں آپ سب کو خوش آمدید
☘️☘️💐🌿☘️💐🌿☘️
میرے پاس اس وقت کچھ سیڈذ موجود رہ گئے ہے تو جلدی آئے اور جلدی پائے ڈیل آفر.
1)پہلی ڈیل:
Cosmose
tasbeeh seeds
ballon vine
یہ تین سیڈذ حاصل کرے صرف و صرف 200 روپیئے میں.

2)دوسری ڈیل آفر:
tulsi Seeds
zinnia Seeds
daisy seeds
صرف و صرف 100 روپیئے میں.
3)تیسری ڈیل آفر سبزیوں کی سیڈذ
Loki seeds
bhindi Seeds
tori Seeds
Dhaniya Seeds
mirch seeds
karela seeda
kakri Seeds
Cherry tomato Red Seeds
cherry tomato Brown Seeds
صرف و صرف 300 روپیئے میں

4)چوتھی ڈیل آفر
Buteerfly blue vineSeeds
4'o' clock Seeds
morning glory
صرف و صرف 100 روپیئے میں
5) زبردست ڈیل آفر
Red Sun flowers Seeds 1 pack
podina Seeds 1 pack
صرف و صرف 200روپیئے کی شاندار آفر میں 🥰🥰🥰
DC: 100 Rs
تو جلدی سے میرے انباکس یا واٹس آپ نمبر پر رابطہ کرکے اپنی پسندیدہ ڈیل آفر بُک کروائے.
http://wa.me/+923194660920
نوٹ: بُکنگ ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں ہوگی.
توجہ 🚨
یہ ڈیل آفر صرف بروز بدھ کی رات 12 بجے تک ہے.
Emaan garening

پودینہ کی ہائبرڈ سیڈذ دستیاب ہے!!جی میرے پاس پودینہ کے ہائبرڈ سیڈذ کی پیک دستیاب ہے جسکے ایک پیک کی قیمت دوسرے سیلرز سے ...
27/09/2023

پودینہ کی ہائبرڈ سیڈذ دستیاب ہے!!
جی میرے پاس پودینہ کے ہائبرڈ سیڈذ کی پیک دستیاب ہے جسکے ایک پیک کی قیمت دوسرے سیلرز سے 50 روپیئے ڈسکاؤنٹ ریٹ پر
صرف و صرف 100 روپیئے.

چلے ربیع النور کی خوشی میں بمپر ڈسکاؤنٹ آفر Emaan gardening کے طرف سے پودینہ کے تین پیک ایک ساتھ لینے والے کسٹمر کو میں 100 روپیئے والے پودینہ سیڈذ کے تین پیک 220 تک دوگا.
😍😍
یہ آفر صرف و صرف شب ربیع النور شریف یعنی بروز جمعرات کی رات تک یعنی کل رات تک.
DC :100
😍😍
تو جلدی سے اپنا آرڈر بُک کروائے آرڈر کے لیئے ابھی انباکس یا میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرے.
03194660920
ریحان انصاری
نوٹ: ایزی پیسہ پر صرف ایڈوانس پیمنٹ کی صورت میں آرڈر بُک کی جائیگی کیش ان ڈلیوری کی سہولت مُیسر نہیں.
Emaan gardening

میں نے ساڑھے چار ماہ پہلے سیڈذ جرمینیٹ کیا تھا ایڈینیم کے پودے آج میرے پودے نے طویل انتظار کے بعد آخر  پہلی بار اپنی ران...
26/09/2023

میں نے ساڑھے چار ماہ پہلے سیڈذ جرمینیٹ کیا تھا ایڈینیم کے پودے آج میرے پودے نے طویل انتظار کے بعد آخر پہلی بار اپنی رانی کا دیدار کروا ہی دیا.
😍😍😍😍

Please Like Share And Subscribe 😇
24/09/2023

Please Like Share And Subscribe 😇

AssalamualaikumFalsa Plant AvailablePlant Size 1 FeetPrice Just RS 100Delivery Charges According To Your LocationFor Ode...
21/09/2023

Assalamualaikum

Falsa Plant Available
Plant Size 1 Feet
Price Just RS 100

Delivery Charges According To Your Location
For Oder Inbox Noor Ul Ain Sheikh .

Available Tulsi seedspar PACK : 40 DC : 100Order for inbox whatsapp03194660920
15/09/2023

Available Tulsi seeds
par PACK : 40
DC : 100
Order for inbox
whatsapp
03194660920

15/09/2023

بہت جلد آپ سب کے لیئے لارہا ایمان گارڈننگ سب سے سستے زافران کے بلب 😍😍😍

اسلام و علیکُم:سیلینگ کے آغاز کے ساتھ آپ تمام کا اچھا ردِ عمل ملا کسٹمر بھی اچھے ملے اور میری کوشش رہی ہر ایک کے آرڈر وق...
14/09/2023

اسلام و علیکُم:
سیلینگ کے آغاز کے ساتھ آپ تمام کا اچھا ردِ عمل ملا کسٹمر بھی اچھے ملے اور میری کوشش رہی ہر ایک کے آرڈر وقت پر کسٹمر تک ارسال کردو..

* آج لایا ہو میں آپ لوگوں کے لیئے ایک اور خوبصورت گُلدستے جیسے پھولوں کی سیڈذ.😍

جی ہاں! جسکا نام ہے Zinnia mix flowers Seeds
*اسکے ایک پیک کی قیمت صرف اور صرف 50 روپیئے.
DC : 100 Rs

تو ابھی اپنا آرڈر بُک کروانے کے لیئے انباکس میں رابطہ کرے.
📬📬

Address

Orangi Town
Karachi

Telephone

+923194660920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan gardening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share