16/05/2026
✨ درسِ قرآن ✨
تمام اہلِ علاقہ کو بصد احترام دعوت دی جاتی ہے کہ
مورخہ 17 مئی 2026 بروز اتوار ہونے والے پُرنور درسِ قرآن میں شرکت فرما کر اپنے ایمان و علم میں اضافہ کریں۔
🎙 خصوصی خطاب:
مولانا عدنان الٰہی قادری صاحب
🕌 زیر نگرانی:
حافظ محمد ازیر قادری
پرنسپل ادارہ تعلیم القرآن والسنہ
📍 مقام:
H-77/9 H Area, Lal Quarter Saudabad Malir
Opposite PSO Petrol Pump
🕘 وقت:
رات 9:15 تا 10:15
جزاکم اللہ خیراً 🤍