21/03/2026
السلام علیکم،
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں لے کر آئے 🤲
اللہ پاک آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، آپ کو صحت، کامیابی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🌸
اس خوشی کے موقع پر اپنے پیاروں کو یاد رکھیں اور خوشیاں بانٹیں ❤️
🌙 عید مبارک! 🌙
بہترین تمناؤں کے ساتھ،
بسم اللہ ایسوسی ایٹس لینڈ سروئنگ