Pukhtoon Yaar Enterprises

Pukhtoon Yaar Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtoon Yaar Enterprises, Advertising/Marketing, Majeed Colony Sector . 1, Karachi.

15/06/2021

6th Qurandazi...

*خوشخبری*  *ممبر شپ جاری ہے*  *خوشخبری*  *پی وائی انٹرپرائز* لکی انعامی اسکیم 125 موٹرسائیکل کی کامیاب اسکیم کے بعد ماہا...
02/12/2020

*خوشخبری*
*ممبر شپ جاری ہے*
*خوشخبری*

*پی وائی انٹرپرائز* لکی انعامی اسکیم

125 موٹرسائیکل کی کامیاب اسکیم کے بعد ماہانہ کمیٹی کی طرز پر ایک لکی انعامی اسکیم شروع کی جارہی ہے ۔جس میں بچت کے ساتھ ساتھ اپنی *قسمت* بھی آزمائیں ۔

*🔰تعداد ممبران 480*
*🔰کمیٹی قسط 1500*
*🔰تعداد انعامات480*

*انعامات کی تفصیل۔*
*🔰تین عدد سوزوکی آلٹو VX*
*🔰چار عدد لوڈنگ رکشہ*
*🔰پانچ عدد 125 موٹر سائیکل*
*🔰آٹھ عدد 70 ہنڈا موٹر* *سائیکل*
*🔰26 عدد چائنہ موٹر سائیکل*

*انعام نکلنے پر بقایا اقساط ختم*

شرائط ۔۔۔
1۔ یہ اسکیم *1500* روپے ماہانہ اور *45* ماہ پر مشتمل ہے۔

2۔ یہ اسکیم *480* ممبران پر مشتمل ہے۔

3۔ جس *خوش نصیب* کا قرعہ اندازی میں ٹوکن آئے گا بقایا اقساط نہیں دے گا۔

4۔ *45 قرعہ اندازی* مکمل ہونے پرباقی تمام ممبران کو چائنا موٹر سائیکل دی جائے گی۔

5۔ قرعہ اندازی ہر *مہینے 15* تاریخ *رات 8* بجے ہوگی۔

6۔ قسط کی ادائیگی ہرماہ مقررہ تاریخ کو ہر صورت میں جمع کروانی ہوگی۔

7۔ ہر ممبر کا ٹوکن قرعہ اندازی میں شامل ہوگا لیکن اگر کسی ممبر کی ایک قسط بھی شارٹ ہوگی اسے انعام نہیں ملے گا بلکہ اسے جمع شدہ رقم دی جائے گی۔

8۔ ایک ممبر ایک سے زائد کمیٹی رکھ سکتا ہے ۔

9۔ اگر کوئی ممبر مسلسل2 ماہ کی کمیٹی جمع نہیں کرائے گا ، اس کی ممبر شپ ختم اور ادا شدہ رقم ضبط کر دی جائے گی، اور ممبر اس کی واپسی کا مطالبہ نہیں کرے گا۔

10۔ کمیٹی انچارج کو حق ہے کے قراندازی کی تاریخ تبدیل کر سکتا ہے، کمیٹی کا فیصلہ کہیں بھی چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔

11۔ گاڑی یا موٹر سائیکل کی *رجسٹریشن* ممبر خود کروائے گا۔

12۔ ایڈوانس موٹرسائیکل لینے والے ممبر کا بعد میں بڑا *انعام* نکلنے کی صورت میں ایڈوانس لی ہوئی موٹر سائیکل کی قیمت واپس کرنا ہوگی۔

🔰پہلی چار کمیٹیوں کے بعد *12000* دے کرایڈوانس چائنا موٹر سائیکل لی جا سکتی ہے۔

🔰ممبر کو *ایڈوانس* جمع کروانے کے بعد *90* دن کے اندر موٹرسائیکل دی جائے گی۔

خواہشمند حضرات گروپ جوائن کریں اور مزید تفصیلات حاصل کریں۔
https://chat.whatsapp.com/CK5YXLHXHd596T4pA4R1Wu

*خوشخبری*  *ممبر شپ جاری ہے*  *خوشخبری*  *پی وائی انٹرپرائز* لکی انعامی اسکیم 125 موٹرسائیکل کی کامیاب اسکیم کے بعد ماہا...
26/11/2020

پچھلے چالیس سال سے ہونڈا 125 ایک ہی ڈیزائن اور  ایک ہی انجن بنا رہی ہے جس کی کوالٹی دن بدن گرتی جاتی ہے اور قیمت ہر سال ...
09/10/2020

پچھلے چالیس سال سے ہونڈا 125 ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی انجن بنا رہی ہے جس کی کوالٹی دن بدن گرتی جاتی ہے اور قیمت ہر سال بڑھتی جاتی ہے..
ہر سال ٹینکی ٹاپے پر سٹیکر کا ڈیزائن تبدیل کر کے دو ہزار روپے بڑھا دئیے جاتے ہیں اور اسے نیا ماڈل قرار دے دیا جاتا ہے یوں چالیس سال میں اسی ہزار روپے بڑھ چکے ہیں. وہی موٹرسائیکل جو چالیس ہزار روپے میں ملتی تھی آج ایک لاکھ پچیس ہزار روپے کی ہو چکی ہے جبکہ کوالٹی نہایت خراب ہے. بہت ہی ہلکا میٹیریل استعمال کیا جاتا ہے موٹرسائیکل کا جسم تو وہی رہتا لیکن وزن گھٹتا جاتا ہے. پوائنٹ گاڑی کا وزن، سی ڈی آئی گاڑی کا وزن اور 2021 ماڈل یورو کے وزن میں ٹھیک ٹھاک فرق ہے.

وزن گھٹتا ہے تو سپیڈ بھی بڑھ جاتی لیکن روڈ گرپ ختم ہو جاتی ہے، موٹرسائیکل ستر اسی کی رفتار پر جا کر وائیبریٹ کرنے لگتی ہے اور بندہ ہوا میں اڑتا ہے. پاکستان میں بڑی کمپنیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں، سٹینڈرڈ اور کوالٹی پیسے دے کر پاس کروا لی جاتی ہے اٹلس ہونڈا کے شیرازی ٹریڈنگ نے بھی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے.

ایک لاکھ پچیس ہزار روپے لینے کے بعد بھی موٹرسائیکل میں الائے رم نہیں ہیں، ڈسک بریک نہیں ہے، فیول گیج نہیں ہے، گئیر انڈیکیٹر نہیں ہے، ڈپر اور ہیزرڈ نہیں ہے. سیٹ نہایت ہی بےکار ہے آدھا گھنٹہ سفر کریں اور تھک جائیں، اگلے. پچھلے شاک نہایت غیر آرام دہ. سائلنسر کا شور بہت زیادہ ہے جس پر اٹھارہ سال کے لڑکے ہی خوش ہو سکتے ہیں کوئی سیریس آدمی یہ موٹرسائیکل نہیں چلا سکتا.

10/07/2020
2019
31/12/2018

2019

Ye kesa rahy ga Doston??????
28/12/2018

Ye kesa rahy ga Doston??????

08/09/2018

🚦🚦🏍🏍🏍🏍🚦🚦

Salaam to all Members

INSHALLAH 8th Qurandazi 10Sep. Ko Rat 8:30 Hogi.

Tamam Members Se Guzarish He Qurandazi Me Sharik Hun

OR

Membaraan Apni Qist DATE 10th Se Pehle Pehle Jama Karwin

Agr Kesi B Member Ka Qurandazi Me Token Aya Or Qist Jama Nai Howi Ho To Winner Nai Hoga Or ANAAM Ka Haqdaar Nai Hoga.

Suhkriya!

PukhtoonYaar Enterprises.

Address

Majeed Colony Sector . 1
Karachi
75120

Telephone

923452300024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Yaar Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share