RK Updates

RK Updates 𝓖𝓻𝓮𝓪𝓽 𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷

26/05/2026
عیدالاضحی کی سنتیں
26/05/2026

عیدالاضحی کی سنتیں

عید الاضحی کے آداب!
26/05/2026

عید الاضحی کے آداب!

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهتَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال
21/03/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال

عید الفطر کی سنتیں !اچھے کپڑے پہننا۔ ( صحیح البخاری 948 )نماز عید جلد ادا کرنا۔ (ابو داود (1135)عید کی نماز کے لیے غسل ک...
20/03/2026

عید الفطر کی سنتیں !اچھے کپڑے پہننا۔ ( صحیح البخاری 948 )
نماز عید جلد ادا کرنا۔ (ابو داود (1135)
عید کی نماز کے لیے غسل کرنا۔ (مسند احمد 16123 )
عید گاہ جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔ ( صحیح البخاری 1503 )
نماز عید کے لیے ایک راستے سے جانا اور دوسرے
راستے سے واپس آنا۔ ( صحیح البخاری 986 )

07/03/2026

جنگ ھو ،کرونا ھو۔ عوام تو قربانیاں دیتی ھے۔ پٹرول ۔دوائ اور اناج مہنگا ھونے کی صورت میں۔ اشرافیہ نے کس چیز کی قربانی دی موجودہ حالات میں۔ ؟؟ کوی مراعات وغیرہ میں کمی ھوی ھو ؟؟

07/03/2026

ماشاءاللہ “اُڑان پاکستان” والی شہبازسپیڈ نے 55 پچپن روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل بڑھا دیا

پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا اضافہ کبھی نہیں ھوا ۔ 55 روپے فی لیٹر اضافہ
07/03/2026

پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا اضافہ کبھی نہیں ھوا ۔ 55 روپے فی لیٹر اضافہ

‏‎   پر  لاکھوں کروڑوں ‎ درود وسلام 💚♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ
06/03/2026

‏‎ پر لاکھوں کروڑوں ‎ درود وسلام 💚
♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ♥ﷺ

کچھ لوگوں کی حقیقت اس قلم ⸙ کے جیسی ہوتی ہے آپ دل کے قریب جگہ دو پھر بھی داغ دار کر جائیں گے
25/02/2026

کچھ لوگوں کی حقیقت اس قلم ⸙ کے جیسی ہوتی ہے آپ دل کے قریب جگہ دو پھر بھی داغ دار کر جائیں گے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RK Updates:

Share